واٹس ایپ صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر لانے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیلیفورنیا : دنیا بھر میں مقبول مسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ویسے تو واٹس ایپ کی جانب سے اپنے حریف ایپس سے مقابلے کے لیے تقریباً ہر ماہ نئے فیچرز متعارف کرائے جاتے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ واٹس ایپ کے اسٹیکرز مینیو میں ایک نئے Create ٹیب کا اضافہ کیا جائے گا تاکہ آپ فوری طور پر فون میں موجود کسی بھی تصویر تک رسائی حاصل کرکے اسے اسٹیکر میں تبدیل کر سکیں۔ جب آپ کسی اسٹیکر کو چیٹ میں سینڈ کریں گے تو اس پر کلک کرنے پر ایڈ ٹو فیورٹس اور ایڈٹ اسٹیکر کے نام سے دو آپشنز نظر آئیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ چینل فیچر میں اہم تبدیلی پر کام جاریکمپنی کی جانب سے یہ فیچر آزمائش کے لیے واٹس ایپ بِیٹا کے اینڈرائیڈ ورژن میں پیش کر دیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیس بک صارفین کیلئے خوشخبری، نیا ماڈل متعارفکیلیفورنیا : سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک ایک بار پھر نئی تبدیلیاں لانے کی تیاری کررہی ہے، میٹا کی جانب سے فیس بک الگورتھم کو تبدیل کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کون بنے گا وزیراعظم؟ نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے قائدین کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیلاہور: نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے قائدین کی ملاقات میں آدھی ٹرم کیلئے نون لیگ اورآدھی ٹرم کیلئےپیپلزپارٹی کاوزیراعظم لانے پر غور کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی کے الزامات کی تحقیقات کا فیصلہالیکشن کمیشن کا کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی تحقیقات کا فیصلہ، اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیلکوئٹہ کے مختلف علاقوں میں 3
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق کرکٹرز نے ’’پی ایس ایل‘‘ کیلیے نئے قوانین بنانے مطالبہ کر دیاپاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں امپائرز کے فیصلوں پر تنقید کے بعد سابق قومی کرکٹرز نے پی ایس ایل کے لیے نئے قوانین لانے کا مطالبہ کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا مخصوص نشستیں نہ دینے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلانصدارتی اور سینیٹ الیکشن ملتوی کیے جائیں، ہم اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چلینج کریں گے، بیرسٹر علی ظفر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »