رمضان میں اسلام قبول کیا، 6 سال سے روزے رکھ رہاہوں: ویوین ڈیسینا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

بھارتی ٹیلی ویژن کے  معروف اداکار ر ویوین ڈیسینا کا کہنا ہے کہ رمضان میں اسلام قبول کیا اور یہ مہینہ درحقیقت میرے دل کے بہت قریب ہے۔35 سالہ اداکار نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ’ میں نے چند سال قبل رمضان کے مہینے میں ہی اسلام قبول کیا تھا اور یہی وجہ ہے کہ یہ  مہینہ میرے دل کے بہت قریب ہے، دائرہ اسلام میں داخل ہونے کے بعد یہ...

بھارتی ٹیلی ویژن کے معروف اداکار ر ویوین ڈیسینا کا کہنا ہے کہ رمضان میں اسلام قبول کیا اور یہ مہینہ درحقیقت میرے دل کے بہت قریب ہے۔35 سالہ اداکار نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ’ میں نے چند سال قبل رمضان کے مہینے میں ہی اسلام قبول کیا تھا اور یہی وجہ ہے کہ یہ مہینہ میرے دل کے بہت قریب ہے، دائرہ اسلام میں داخل ہونے کے بعد یہ میرا چھٹا رمضان ہے اور اللہ کے فضل سے میں ہر سال رمضان کے روزے رکھتا ہوں۔‘اداکار ویوین ڈیسینا نے کہا کہ رمضان کے مہینے کے روزے مسلمانوں پر فرض کیے گئے...

رمضان کا مہینہ اپنی فیملی کے ساتھ بحرین میں گزاروں، اس سے انکار نہیں کروں گا کہ شروعات میں میرے لیے روزے رکھنا خاصا مشکل تھا کیوں کہ میں کافی اور پانی کے بغیر نہیں رہ سکتا لیکن اب میرے اہل خانہ اور دوست بھی سوچتے رہتے ہیں کہ میں 13 یا 14 گھنٹے تک پانی یا کافی کے بغیر کیسے رہ لیتا ہوں ، اللہ کے فضل سے میرے لیے روزوں کا سفر آسان ہوگیا ہے۔واضح رہے کہ ویوین ڈیسینا نے 2013 میں واہ بیز دورابجی سے شادی کی تھی جو 2017 میں ختم ہوگئی، 2022 میں انہوں نے مصری صحافی نورین علی سے شادی کی اور بھارتی میڈیا کا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’میں رمضان میں مسلمان ہوا، یہ میرے دل کے بہت قریب ہے‘‘معروف بھارتی اداکار ویوین ڈیسینا نے کہا ہے کہ میں رمضان المبارک میں مسلمان ہوا، یہ مہنیہ میرے دل کے بہت قریب ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میں بھی روزے رکھ رہی ہوں، ملتان سلطانز کوچ ایلیکس ہارٹلےپی ایس ایل 9 میں ملتان سلطانز کی اسپن بولنگ کوچ ایلیکس ہارٹلے کا کہنا ہے کہ میں بھی رمضان کے روزے رکھ رہی ہوں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افطاری میں پاپڑ تلنے کیلئے کسی تیل کی ضرورت نہیں، جانیے کیسے؟ماہ رمضان میں افطاری کے دسترخوان پر رکھی بچوں کی سب سے پسندیدہ چیز وہ پاپڑ ہوتے ہیں جنہیں سارا سال بازار سے خرید کر بھی کھاتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام قبول کرنے والی جرمن خاتون نے اپنی زندگی کی کہانی شیئرکردیدبئی (ویب ڈیسک) جرمنی سے تعلق رکھنے والی مارٹینا اوبرہولزنر اس وقت دبئی میں مقیم ہیں جہاں اسلام قبول کرنے کے بعد ان کی زندگی کا یہ پہلا رمضان المبارک ہے۔ اماراتی میڈیا کے مطابق 26 سالہ مارٹینا اوبرہولزنر کا نام اب مریم ہوچکا ہے اور دنیا اب انہیں اسی نام سے جانتی ہے، انہوں نے اس سال کے آغاز میں اسلام قبول کیا اور اب دبئی میں ان کی زندگی کا یہ پہلا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

12 لاکھ روپے ٹپ وصول کرنے پر ویٹریس نوکری سے فارغریستوارن منیجر نے خاتون سے 20 فیصد رکھ کر باقی رقم دیگر ساتھیوں میں تقسیم کرنے کا مطالبہ کیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روزے کی حالت میں مائیگرین کے ناقابلِ برداشت درد سے بچنے کے لیے کیا کریں؟اگر کسی شخص کو لگتا ہے کہ اس کے سر میں درد ہو سکتا ہے تو ڈاکٹر مشورہ دیتے ہیں کہ ایسی غذاؤں سے دور رہیں جو سر درد کا سبب بن سکتی ہیں جیسے چاکلیٹ، ڈیری اور پنیر، خاص طور پر سحری کے کھانے کے دوران، اور ان کی جگہ کاربوہائیڈریٹ جیسے براؤن بریڈ، پھلیاں، چنے، اوٹس اور جو کی روٹی، فائبر والی کوئی بھی غذائیں اور سبزیاں جن میں پوٹاشیم موجود ہو، کھجور اور...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »