2 سال سے ہیڈفونز لگا کر سونے والی خاتون کا کان خراب ہوگیا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کالج کے زمانے سے مجھے میوزک سنتے ہوئے سو جانا پسند تھا، خاتون

2 سال سے ہیڈفونز لگا کر سونے والی خاتون کا کان خراب ہوگیاچین میں ایک خاتون دو سال سے ہر رات ہیڈفونز میں موسیقی سنتے ہوئے سوتی آرہی ہیں اور اب ان کی قوتِ سماعت ہمیشہ کیلئے خراب ہوچکی ہے۔

انہوں نے ڈاکٹروں کو بتایا کہ جب ان کا سپروائزر میٹنگز کے دوران انہیں مخاطب کرتا ہے تو انہیں اس کی باتیں ٹھیک طریقے سے سنائی نہیں دیتیں۔ ڈاکٹروں کی جانب سے پوچھے جانے پر کہ کیا انہیں کوئی حادثہ پیش آیا ہے یا ان کے کان میں طویل عرصے تک بلند آوازوں کا شور آتا رہا ہے؟ جس پر محترمہ وانگ نے کہا کہ وہ ہر رات کانوں پر ہیڈ فون لگا کر موسیقی سنتے ہوئے سوجایا کرتی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاتون جھگڑے کے دوران پڑوسن کا کان دانتوں سے کاٹ کر نگل گئیبھارت کی ریاست اتر پردیش میں خاتون نے جھگڑے کے دوران پڑوسن کا کان دانتوں سے کاٹ کر الگ کیا اور اسے نگل گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ، 60 افراد ہلاکلیبیا سے روانہ ہونے والی تارکین وطن کی ایک کشتی سمندر میں ڈوب جانے سے 60 افراد ہلاک ہو گئے تاہم پچیس افراد کو انتہائی خراب حالت میں بچا لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

12 لاکھ روپے ٹپ وصول کرنے پر ویٹریس نوکری سے فارغریستوارن منیجر نے خاتون سے 20 فیصد رکھ کر باقی رقم دیگر ساتھیوں میں تقسیم کرنے کا مطالبہ کیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معذور شخص کو مردہ خاتون کے ہاتھ لگا دیے گئےڈاکٹروں نے ہاتھوں سے محروم شخص کی کامیاب سرجری کر کے اسے نئے ہاتھ لگا دیے جس سے وہ زندگی بھر کی معذوری سے بچ گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہائی جیکنگ یا کچھ اور : 10 سال قبل غائب ہونے والا طیارہ ’MH370‘کیوں نہ مل سکا؟سال 2014کو کوالالمپور سے بیجنگ جانے والا مسافر طیارہ اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد غائب ہوگیا، اس واقعے کو گزرے 10 سال گزر گئے لیکن اس طیارے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یہ والی دال کھائیں، سو سالہ زندگی پائیںطبِ نبوی میں ایک مخصوص دال کا ذکر ملتا ہے جس کا سفوف انسان کے ناخن سے لے کر سر کے بال تک کے لیے کسی جادوئی ٹانک سے کم نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »