لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی میں ملازمت کا جھانسہ دے کر لڑکی سے زیادتی کا ملزم گرفتار تفصیلات جانئے : DailyJang

راولپنڈی تھانہ نیو ٹاؤن کے علاقہ رحمان آباد میں لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم طلال منیر کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

لاہور کی رہائشی لڑکی نے مقدمے کی ایف آئی آر میں موقف اختیار کیا ہے کہ طلال منیر نے سوشل میڈیا پر نوکری کا اشتہار دیا تھا، نوکری کے سلسلے میں رابطہ کرنے پر طلال منیر نے اسے راولپنڈی بلایا۔ متاثرہ لڑکی کے مطابق طلال منیر اسے ہاسٹل سے باہر لے گیا اور رحمان آباد میں واقع پُل کے قریب اس کے ساتھ زبردستی زیادتی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یونیورسٹی کے طالب علم کی میٹروبس انڈرپاس میں لڑکی کیساتھ زیادتیUniversity student abuses girl in Metro bus underpass Jhut
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

گوجرہ زیادتی کیس، متاثرہ لڑکی کو مختلف نمبرز سے ہراساں کیے جانے کا انکشافگوجرہ زیادتی کیس، متاثرہ لڑکی کو مختلف نمبرز سے ہراساں کیے جانے کا انکشاف ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے پر کار میں زیادتی: متاثرہ لڑکی نے عدالت میں بیان ریکارڈ کروادیامتاثرہ لڑکی نے کہا کہ عدالتی بیان میں ایف آئی آر کے مطابق واقعہ کی تصدیق کی ہے، مقامی پولیس، ڈی ایس پی ،ایس ایچ او،تفتیشی افسر سے مطمئن نہیں ہوں ۔ extreme sorrow
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں چلتی ٹرین میں خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی ریکارڈنگ کرنے والوں کے ساتھ کیا کیا جائے گا؟ جانئےفلاڈیلفیا(ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکہ میں چلتی ہوئی ٹرین پر خاتون کو مسلسل 40 منٹ تک دردنگی کا نشانہ بنانے والے سیاہ فام شخص کوگرفتار کر لیا گیاہے جبکہ خاتون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چلتی ٹرین میں خاتون سے زیادتی ساتھی مسافر ویڈیو بناتے رہے09:36 AM, 20 Oct, 2021, اہم خبریں, بین الاقوامی, پنسلوینیا : چلتی ٹرین میں خاتون پر جنسی تشدد، ڈبے میں دیگر مسافر خاتون کو بچانے کی بجائے ویڈیو بناتے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں چلتی ٹرین میں خاتون سے زیادتیامریکی ریاست پنسلوانیا میں چلتی ٹرین میں خاتون سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا، دیگر مسافر خاتون کو بچانے کے بجائے زیادتی کی ویڈیو بناتے رہے۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »