جمعے کو کراچی میں پی ڈی ایم مظاہرہ، متبادل ٹریفک پلان جاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں پی ڈی ایم مظاہرہ، متبادل ٹریفک پلان جاری تفصیلات جانئے : DailyJang

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کل بعد نماز جمعہ صدر ایمپریس مارکیٹ میں احتجاجی مظاہرہ کرے گی، احتجاجی مظاہرے کے باعث متبادل راستوں کا تعین کردیا گیا ہے۔

ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک کو پی پی چورنگی سے کوریڈور 3 جانے کی اجازت نہیں ہوگی، ٹریفک کو پی پی چورنگی سے ایم اے جناح روڈ کی جانب موڑ دیا جائے گا۔ سابق وزیر اعظم نے کہا کہ اپوزیشن نے ریلیوں، دھرنوں اور احتجاج کا اعلان کیا ، تمام اپوزیشن کی جماعتیں اپنے اپنے انداز میں احتجاج کر رہی ہیں۔ ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ شارع قائدین پر ٹریفک سوسائٹی سگنل سے سیدھا نمائش چورنگی کی جانب جاسکےگا، ٹریفک کو کیپری سگنل سے ایمپریس مارکیٹ کی جانب بھی جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

ریگل سگنل سے آگے ایمپریس مارکیٹ جانے والی سڑک بھی ٹریفک کے لیے بند رہےگی، فریسکو چوک سے ایمپریس مارکیٹ جانے والی سڑک بھی بند رہے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اندوہناک ٹریفک حادثے نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا -مصر میں ایک خوفناک ٹریفک حادثے میں19 افراد جان سے چلے گئے جبکہ متعدد زخمی ہوگئے،، زخمیوں کو سوئز بندرگاہ کے علاقے میں واقع ہسپتال میں منتقل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹریفک وارڈنز ہوجا ئیں خبر دا ر۔۔بڑی پا بندی لگ گئیسی ٹی او نے ویجیلینس سیل کو اہم شاہراہوں پر تعینات عملے کے قریب ایجنٹس کو چیک کرنے کا بھی حکم دے دیا گیا ہے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مصر میں ٹریفک حادثے میں 19 افراد ہلاک - ایکسپریس اردومسافر بس غلط سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرانے کے نتیجے میں حادثہ پیش آیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی مہنگائی کیخلاف تحریک پر پی ٹی آئی بھی متحرک - ایکسپریس اردووزیراعظم کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس، اپوزیشن کی حکومت مخالف تحریک سے نمٹنے کی حکمت عملی پر غور Hindu is ban Religion for their ban culture. They called Cow as a Mother of all but they kill their own daughters. They ban eat Cow meat but they eat Human meat. They give priority Animal more then Human by Religion rules where Animal no need Religoin.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مہنگائی، پی ڈی ایم آج سے سڑکوں پر نکلے گیپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) آج سے ملک میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلے گی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang کیا آپ دونوں ایک ھی کنٹینر پر رہ کر جلوس کو لیڈ کریں گے؟ کیا آپ کی لٹھ بردار فورس جلوس کی رونق کو دوبالا کرے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملتان: ایل پی جی کے بعد لکڑی بھی مہنگی ہوگئی،شہری پریشانملتان میں موسم تھوڑا سرد ہوتے ہی ایل پی جی کے بعد لکڑی کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا جس سے شہری پریشانی کا شکار ہیں SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »