لڑکے کو گرل فرینڈ سے شادی سے انکار مہنگا پڑگیا، دوشیزہ کی خودکشی کی کوشش لیکن پھر لڑکے کو کہاں جا کر اسی کیساتھ پھیرے لینے پڑگئے؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں ایک لڑکے کو گرل فرینڈ سے شادی سے انکار مہنگا پرگیا، لڑکی نے

خودکشی کی کوشش کی تو لڑکے کو اس سے آئی سی یو میں زبردستی پھیرے لینے پڑ گئے۔بھارتی شہر پونے میں نچلی ذات سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی نے اپنے بوائے فرینڈ کی جانب سےشادی سے انکار پر دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کی کوشش کی مگر خوش قسمتی سے بچ گئی۔اسلام آبادہائیکورٹ،العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف اور نیب کی اپیلیں 18 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

مقامی پولیس کے مطابق لڑکے کو پولیس کے بلانے پر آئی سی یو میں داخل لڑکی سے زبردستی شادی کے لیے آنا پڑا مگر شادی کے پھیرے لیتے ہی لڑکا وہاں سے فوراً فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔پولیس کے مطابق اس واقعے کے بعد لڑکی کی جانب سے پولیس میں لڑکے کے خلاف ایکٹ 376 کے تحت ایک ایف آئی آر درج کرائی گئی جس میں لڑکی کا کہنا تھا کہ لڑکے نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔لڑکی کی جانب سے پولیس میں درج کرائی گئی شکایت کے مطابق لڑکے نے اسے زبردستی ناجائز تعلقات کے لیے اکسایا تھا، لڑکی کا کہنا ہے کہ میں نے سورج کو...

لڑکی کے مطابق سورج کے منع کرنے پر اس نے زہر پی لیا تھا اور مرنے کا ارادہ کیا مگر بر وقت گھر والوں نے ہسپتال پہنچا کر جان بچالی اور اسے انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل کیا گیا۔پولیس کے مطابق لڑکے کے خلاف درج کرائی گئی آیف آئی آر پر مزید تفتیش اور لڑکے کی تلاش جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنید جمشید کو مداحوں سے بچھڑے3 برس بیت گئےجنید جمشید کو مداحوں سے بچھڑے3 برس بیت گئے Pakistani JunaidJamshed DeathAnniversary pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لڑکی سے زیادتی: ماں نے بیٹے کو جلانے کا مطالبہ کردیالڑکی سے زیادتی: ماں نے بیٹے کو جلانے کا مطالبہ کردیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Congratulations great job proud law enforcement best zindabad 👍👍👍👍👏👏👏👏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 Asa logoon ko tarpa tarpa ka marna chaeya...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرائل کورٹ کو عاصمہ رانی قتل کیس کا فیصلہ سنانے سے روک دیا گیا - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ کا دہشت گردی کی دفعات کے خلاف اپیل پر تین رکنی بینچ تشکیل دینے کا حکم very sad story... Why it remain pending for so long ? who all are responsible for its delay please mention and ask them on media.. justice delayed is justice denied .... MashaAllah Insaf ka bazar garm hy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عاصمہ رانی قتل کیس کا فیصلہ سنانے سے روک دیااسلام آباد:سپریم کورٹ نےٹرائل کورٹ کوعاصمہ رانی قتل کیس کا فیصلہ سنانے سے روکتے ہوئے دہشت گردی کی دفعات کے خلاف اپیل پر 3رکنی بینچ تشکیل دینے کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: شہریت بل سے مسلمانوں کو نکالنے پر ہزاروں افراد کا احتجاج - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جنید جمشید کو ہم سے بچھڑے تین برس بیت گئے - ایکسپریس اردوجنید جمشید کوسن 2007ء میں دنیا کی 500 بااثرمسلم شخصیات میں شامل کیا گیا خادم تمہارا جنید آرہا ہے۔۔!! انکی پرسوز آواز آج بھی کانوں میں گونج رہی ہے۔۔!! JunaidJamshed .OH...TEAGIC ITS...... Allah bhi ko jnnt me allaw mukam dy ameen
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »