کراچی میں قاتل مچھر نے دوجانیں لے لیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میںقاتل مچھر نے خاتون سمیت دوجانیں نگل لیں۔تفصیلات کے

مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی مچھر کے وار جاری ہیں اور شہرقائد میں ڈینگی مچھر نے مزید 2 لوگوں کی زندگیاں ختم کردیں۔اسلام آبادہائیکورٹ،العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف اور نیب کی اپیلیں 18 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

کراچی میںگزشتہ24گھنٹے کے دوران ڈینگی کے69کیس رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ دو مریض لقمہ اجل بن چکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 32سالہ خاتون اور16 سالہ لڑکاشامل ہیں۔دونوں کراچی کے نجی اسپتال میں داخل تھے۔دوہلاکتوں کے بعد رواں سال ڈینگی کے باعث مرنے والوں کی تعدادچوالیس ہوگئی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

20 سال بعد کراچی میں مکمل سورج گرہن 26دسمبر کو ہوگا20 سال بعد کراچی میں مکمل سورج گرہن 26دسمبر کو ہوگا Pakistan EclipsesInKarachi AnnularSolarEclipse 26December2019 SolarEclipse WeatherAlert WeatherPK pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اغواءدعامنگی گھر پہنچ گئیتازہ ترین۔۔۔۔ اہل خانہ کا میڈیا کو تفصیلات بتانے سے انکار تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : شہر قائد کا درجہ حرارت مزید نیچے آنے کی پیشگوئیکراچی : شہر قائد کا درجہ حرارت مزید نیچے آنے کی پیشگوئی Karachi Winters ColdWeather Clouds WeatherUpdates WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں موسم سرما کی پہلی رم جھم، موسم مزید سرد - ایکسپریس اردومحکمہ موسمیات کی 10 دسمبر کے بعد شہر میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: دعا منگی کو تاوان کیلئے اغوا کیا گیا، پولیس - Pakistan - Dawn News20 سالہ نجی یونیورسٹی کی طلبہ کے متعلق اہم انکشاف سسر نے ڈال دیا اپنا عضوِ خاص بہو کے زیرِ ناف مکمل کہانی پڑھیں :)
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے بعد موسم سردکراچی میں بادلوں سے برستی بوندوں نے شہر میں سرد موسم آنے کی خبر دیدی تفصیلات جانئے: DailyJang Baarish k baad sard nae hoga to kya hoga bataein?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »