لڑکی کی لڑکی سے شادی کا معاملہ طلاق نامہ مسترد لیکن پھر عدالت نے ایسا حکم دیدیا کہ دولہا بننے والے کی پریشانی کی حد نہ رہے گی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لڑکی کی لڑکی سے شادی کا معاملہ، طلاق نامہ مسترد لیکن پھر عدالت نے ایسا حکم دیدیا کہ دولہا بننے والے کی پریشانی کی حد نہ رہے گی

کی لڑکی سے شادی اسکینڈل کی سماعت ہوئی۔ ہائی کورٹ نے مبینہ دلہا علی آکاش اور دلہن کی عدم حاضری پر سخت اظہار برہمی کیا۔

دلہا کے وکیل نے کہا کہ وہ علی آکاش بیمار ہے اس لیے نہیں آسکا۔ ہائی کورٹ نے مبینہ دلہا کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ایس ایچ او ٹیکسلا اور ایس ایچ او گارڈن ٹاؤن لاہور کو دلہا کو گرفتار کرکے کل 5 اگست پیش کرنیکا حکم دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ کل دلہا پیش نہ ہوا تو ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے جائیں گے۔ عدالت نے مبینہ طلاق نامہ بھی مسترد کرتے ہوئے سماعت کل بدھ 5 اگست تک ملتوی کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی میں لڑکی کی لڑکی سے شادی کا ڈراپ سین ہوگیا - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لڑکی کی لڑکی سے شادی؛ دلہا کے وارنٹ گرفتاری جاری، طلاق نامہ بھی مسترد - ایکسپریس اردولاہور ہائی کورٹ کا مبینہ دلہا علی آکاش اور دلہن کی عدم حاضری پر سخت اظہار برہمی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں لڑکی کی لڑکی سے شادی کا ڈراپ سین ہوگیا - ایکسپریس اردوملزمہ عاصمہ نے میڈیکل نہ کراکر خود کو لڑکا ثابت کرنے کے بجائے بیوی نیہا کو طلاق دے دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترگت الپ کا پاکستانی لڑکیوں کی جانب سے شادی کی پیشکش پر دلچسپ جواب - ایکسپریس اردوترگت الپ کا پاکستانی لڑکیوں کی جانب سے شادی کی پیشکش پر دلچسپ جواب - TurgutAlp 11thHour
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیاسی رہنماؤں کی قوم سے عید پر کورونا سے بچاؤ کیلئے ضابطہ کار پرعملدرآمد کی اپیلسیاسی رہنماؤں کی قوم سے عید پر کورونا سے بچاؤ کیلئے ضابطہ کار پرعملدرآمد کی اپیل EidulAdha2020 PoliticalLeaders Nation APPEAL CoronavirusPandemic COVID19Pakistan SOPs
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بہت ساری پاکستانی لڑکیوں نے شادی کی پیش کش کی، ترگت - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »