لوڈشیڈنگ، عامر لیاقت کا احتجاجاً مستعفی ہونے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج، عامر لیاقت کا بڑا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامرلیاقت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کہا کہ اعتراف کرتاہوں میں کراچی کا ایک بے بس ایم این اے ہوں، اپنے شہر کے لوگوں کو بجلی فراہم کرانے سے قاصر ہو۔

.عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ کراچی خصوصاًاپنے حلقے کے لوگوں کا تڑپنا اورسسکنا نہیں دیکھاجاتا اور مونس علوی کے جھوٹ برداشت نہیں کرسکتا، وزیراعظم سے وقت مانگا ہے مل کر انہیں استعفی پیش کردوں گا۔ میں اعتراف کرتا ہوں میں کراچی کا ایک بے بس ایم این اے ہوں… اپنے شہر کے لوگوں کو بجلی فراہم کروانے سے قاصر ہوں… مجھ سے کراچی اور بالخصوص اپنے حلقے کے لوگوں کا تڑپنا سسکنا اور مونس علوعی کے جھوٹ سہنا نہیں دیکھا جاتا وَیراعظم سے وقت مانگا ہے مل کر انہیں استعفی پیش کردوں گاخیال رہے کراچی کےمختلف علاقوں بجلی کابدترین بحران جاری ہے، رات گئےبجلی کی بندش کے باعث آدھا شہر تاریکی میں ڈوبارہا، نارتھ اورنیوکراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ سےشہری...

خواجہ اجمیرنگری،شاہنوازکالونی ،گلستان جوہر،گلشن اقبال،کریم آباد،لیاقت آباد،عزیزآباد،لانڈھی،کورنگی،بلدیہ ،لیاری میں بھی گھنٹوں سے بجلی بندہے جبکہ کیماڑی کے مختلف علاقوں میں سات گھنٹے سے زائد بجلی غائب رہی ، بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے شہری سراپا احتجاج ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مزدور اتحاد کا ریل کا پہیہ جام کرنے کا اعلانمزدور اتحاد کا ریل کا پہیہ جام کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مزدور اتحاد کا ریل کا پہیہ جام کرنے کا اعلانلاہور: ریل مزدور اتحاد کے مطالبات منظور نہ ہونے پر تنظیم نے ٹرینوں کے پہیے جام کرنے کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شادی ہال ایسوسی ایشن کا ہال کھولنے کا اعلان مگر کب سے ؟کراچی(ویب ڈیسک) شادی ہال ایسوسی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ شہر قائد میں دو اگست 2020 سے شادی ہالوں کو کھول دیں گے۔ہم نیوز کے مطابق یہ اعلان شادی ہال ایسوسی ایشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا کل سے احتجاج کا اعلانآئل ٹینکرزایسو سی ایشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جمعرات سے احتجاج کیا جائے گا اور تیل کی ترسیل روک دی جائے گی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئل ٹینکر کنٹریکٹرز اور آل پاکستان آئل ٹینکرز آنرز کا ہڑتال کا اعلان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن میں ایک ماہ کی توسیع کا اعلان - ایکسپریس اردونوٹیفکیشن کے مطابق کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن میں 15اگست تک توسیع کردی گئی ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »