آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا کل سے احتجاج کا اعلان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا کل سے احتجاج کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang

آئل ٹینکرز ایسو سی ایشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جمعرات سے احتجاج کیا جائے گا اور تیل کی ترسیل روک دی جائے گی۔

آئل ٹینکرز ایسو سی ایشن کی جانب سے پرانے ٹینکرز سےتیل کی ترسیل روکے جانے کے خلاف پریس کانفرنس کی گئی، اس دوران رہنما آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن شمس شہوانی نے کہا کہ تیل کمپنیز نے 3 ہزار آئل ٹینکرز کو تیل کی ترسیل سے روک دیا ہے ۔ شمس شہوانی نے کہا ہے کہ پی ایس او 18 جولائی کو پرانےٹینکرز سے سپلائی روک رہی ہے جس کے خلاف جمعرات سے احتجاج ہوگا اور تیل ترسیل روک دی جائے گی۔

تیل کی صنعت سے وابستہ ماہرین کا کہنا ہے کہ تیل ترسیل کے لیے بیشتر گاڑیاں نئی ہیں، کسی بھی ممکنہ ہڑتال کا اثر محدود ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شادی ہال ایسوسی ایشن کا ہال کھولنے کا اعلان مگر کب سے ؟کراچی(ویب ڈیسک) شادی ہال ایسوسی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ شہر قائد میں دو اگست 2020 سے شادی ہالوں کو کھول دیں گے۔ہم نیوز کے مطابق یہ اعلان شادی ہال ایسوسی ایشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نئی قسم کا تغیراتی وائرس پہلے سے زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے تحقیقطبی ماہرین نے ایک تحقیقی مقالے میں دعویٰ کیا ہے کہ ایک نئی قسم کا تغیراتی کورونا وائرس پہلے سے زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے تاہم خوش قسمتی سے یہ متاثرہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نئی قسم کا تغیراتی وائرس پہلے سے زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے، تحقیقنئی قسم کا تغیراتی وائرس پہلے سے زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے، تحقیق CoronavirusPandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا بجلی نرخوں میں اضافے اور اووربلنگ پر وفاق سے احتجاج کا فیصلہکراچی : سندھ حکومت نے بجلی نرخوں میں اضافے اور اووربلنگ پر وفاق سے احتجاج کا فیصلہ کرلیا اور کہا کہ اووربلنگ کو صوبے سے ناانصافی قرار دیتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا بدھ سے واہگہ سرحدی گزرگاہ کے ذریعے افغان برآمدات کی بحالی کا فیصلہپاکستان کا بدھ سے واہگہ سرحدی گزرگاہ کے ذریعے افغان برآمدات کی بحالی کا فیصلہ pid_gov Afghanistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لڑکی سے لڑکی کی شادی کا ڈراپ سین ’دولہے‘ کا ردعمل سامنے آگیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)لڑکی سےلڑکی کی شادی کا ڈراپ سین ہوگیا۔ شادی کرنے والی ایک لڑکی نے مکمل طور پر مرد ہونے کا دعویٰ کردیاہے۔ نجی ٹی وی 92 نیوز سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »