طویل عرصے بعد کھیلے جانے والے ٹیسٹ میں کیا کچھ دلچسپ ہوا؟ - Opinions - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک طویل عرصے بعد کرکٹ کے شائقین نے ایسا ٹیسٹ میچ دیکھا Dawnnews Player Cricket

اگر ہم محض 5 ماہ پیچھے جائیں تو یہ یاد کرنا مشکل نہیں کہ کس طرح کرکٹ بورڈز سخت شیڈول اور بہت زیادہ کھیل ہونے پر اپنے کھلاڑیوں کی فٹنس سے متعلق پریشان نظر آتے تھے، اور اسی زیادتی کی وجہ سے کئی ٹیموں نے کھلاڑیوں کو آرام دینے سے متعلق حکمت عملی پر عمل شروع کردیا تھا۔

یورپ میں فٹبال کی مختلف لیگز بھی ایک طویل تعطل کے بعد شروع ہوچکی ہیں جبکہ کرکٹ کا کھیل بھی خوش قسمتی سے بحالی کے سفر کی جانب گامزن ہے۔ لیکن پھر وقت کے ساتھ ساتھ نہ صرف اس کھیل میں شرکت کرنے والے ممالک کی تعداد بڑھتی گئی بلکہ سہولیات میں بھی اضافہ ہوتا گیا اور یوں اس کھیل کی مصروفیات بڑھتی گئیں۔ ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن ہولڈر سمیت مختلف کھلاڑیوں کا نسل پرستی کے خلاف احتجاج کے دوران ایک انداز — فوٹو: رائٹرز

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میں اپنی پاکستانی فوج سے اتنی محبت کرتا ہوں جتنی۔۔۔ ایک عرصے بعد حسین حقانی بھی بول پڑےنیو یارک (آن لائن)سابق وفاقی سکریڑی اطلاعات،امریکہ میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی نے ایک ٹی وی چینل پر (پولیس فیم)ہارون الرشید کی ان سے منصوب بات کہ میری آصف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

غیرملکی ایئرلائنز نے پاکستانی مسافروں کیلیے کورونا نہ ہونے کی رپورٹ لازمی قرار دیدی - ایکسپریس اردوغیرملکی ایئرلائنز نے پاکستانی مسافروں کیلیے کورونا نہ ہونے کی رپورٹ لازمی قرار دیدی -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یونس خان کے اعتماد کی وجہ ڈیبیو ٹیسٹ میں سنچری بنانے میں کامیاب ہوا: فواد عالملاہور: (دنیا نیوز) پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین فواد عالم نے اپنی ڈیبیو ٹیسٹ میچ کی یاد تازہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق اوپنر سلمان کو انجری ہوئی جس کے باعث مجھے اوپنر بھیجا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میں نے کوئی قتل نہیں کیا، بے گناہ ہوں، عزیر بلوچ کے اہم انکشافاتکراچی : لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ نے کمرہ عدالت میں انکشاف کیا کہ میں نے کوئی قتل نہیں کیا،بے گناہ ہوں، میرا کوئی 164کا اقبالی بیان نہیں ہوا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے مریض ایک سے زیادہ بار اس کا شکار ہوسکتے ہیں، تحقیق - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ہوا میں تیرنے والے ڈروپلٹس کے ذریعے بھی پھیل سکتا ہے: عالمی ادارہ صحتنیو یارک: (ویب ڈیسک) عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ نیا کورونا وائرس ہوا میں تیرنے والے ڈروپلٹس کے ذریعے بھی پھیل سکتا ہے۔ اس سے قبل سائنس دانوں نے عالمی ادارے پر تنقید کی تھی کہ وہ عوام کو انتباہ کرنے میں سست روی کا شکار رہا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »