میں نے کوئی قتل نہیں کیا، بے گناہ ہوں، عزیر بلوچ کے اہم انکشافات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میں نے کوئی قتل نہیں کیا، بے گناہ ہوں، عزیر بلوچ کے اہم انکشافات ARYNewsUrdu

کراچی : لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ نے کمرہ عدالت میں انکشاف کیا کہ میرا کوئی 164کا اقبالی بیان نہیں ہوا ، اللہ کو حاظر ناظر جان کر کہتا ہوں میں نے کوئی قتل نہیں کیا، میں بے گناہ ہوں۔

عدالت نے عزیر بلوچ سے استفسارآپ پر ارشد پپو کے قتل کا الزام ہے، کیا آپ نے جرم کیا ہے فرد جرم عائد کریں، عزیر بلوچ نے کمرہ عدالت میں بیان میں کہا کہ میرا کوئی 164کا اقبالی بیان نہیں ہوا، اللہ کو حاظر ناظر جان کر کہتا ہوں میں نے کوئی قتل نہیں کیا، میں بے گناہ ہوں ، مجسٹریٹ نے غلط بیانی کی ہے ، میرے ساتھ جعلسازی ہورہی ہے۔

یاد رہے 10 جولائی کو کراچی کی انسداددہشت گردی میں لیاری آپریشن کے دوران پولیس افسران پر حملہ ، قتل اور اغوا کے مقدمات کی سماعت میں گینگ وار سرغنہ عزیر بلوچ کو سخت سیکیورٹی میں چہرہ ڈھانپ کر اورہتھکڑی لگا کرعدالت میں پیش کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'پی ٹی آئی میں اب ڈسپلن پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا' -اسلام آباد : تحریک انصاف کی ڈسپلنری اور احتساب کمیٹی نے پی ٹی آئی کے ایم این اے احمد حسین کو پارٹی ڈسپلنری کی خلاف ورزی پرنوٹس جاری کردیا، احمد حسین نے شاہ محمود قریشی پر کرپشن کے الزامات لگائے تھے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی ڈسپلنری اور احتساب کمیٹی نے ایکشن لیتے ہوئے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

‘پی ٹی آئی میں اب ڈسپلن پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا’اسلام آباد : تحریک انصاف کی ڈسپلنری اور احتساب کمیٹی نے پی ٹی آئی کے ایم این اے احمد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور ایکسپو سینٹر فیلڈ اسپتال میں کورونا کا کوئی مریض نہیں رہا ، یاسمین راشد
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہاں میں نے یونس بنیری کا نمبر مانگا تھا۔۔ٹک ٹاکر ماہا عامر نے اعتراف کرلیا۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں فراڈ ٹی 20 ٹورنامنٹ نے کرکٹ کی دنیا میں ہلچل مچا دیبھارت میں ایک فراڈ ٹی 20 ٹورنامنٹ نے کرکٹ کی دنیا میں ہلچل مچا دی ہے، جعلی ٹورنامنٹ کی تحقیقات کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)، بھارتی اور سری لنکن کرکٹ بورڈز کو بھی ایکشن لینا پڑ گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کل سے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی اسد عمرکل سے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی، اسد عمر AsadUmar Karachi MediaBriefing Loadsheding Electricity pid_gov MoIB_Official Asad_Umar PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »