لوٹ مار کرنے والے حکومتی بینچوں پر براجمان ہیں: شاہد خاقان عباسی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام اباد: شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان نے دو کمپنیاں بیرون ملک بنائیں اور کرپشن کی، لوٹ مار کرنے والے حکومتی بینچوں پر براجمان ہیں، بے نامی درخواستوں پر کیس بنائے جاتے ہیں، اب تک ایک الز

ام ثابت نہیں ہوسکا، نیب کا احتساب ہوگا، جواب دینا پڑے گا۔

سابق وزیراعظم و پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ احتساب کا تماشا جاری ہے، چار ماہ ہو چکے، چیئرمین نیب ڈیلی ویجز پر چل رہا ہے، چیئرمین نیب بتائیں کونسی کرپشن سیاست دانوں نے کی ؟ جنہوں نے کرپشن کی وہ وفاقی کابینہ میں بیٹھے ہیں، ڈاکے مار رہے ہیں، عمران خان نے فارن بنک اکاؤنٹس چھپائے، گمنام افراد کی درخواستوں پر کیسز بنائے جاتے ہیں، اب نیب کا احتساب...

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ لوگوں کو ہمارے خلاف ڈرایا گیا، گواہ نہ بننے پر وارنٹ گرفتاری بھی دکھائے گئے، فواد چودھری پہلے اہم شخصیت کا نام بتائیں ؟ وزیر اطلاعات ہے تو جرات کرے اور نام بتائے، ہم صادق سنجرانی سے دعا کرنے ان کے گھر گئے تھے، فواد چودھری نام لیکر بتائیں کس نے کس سے ملاقات کی، ملک میں فوری شفاف الیکشن کے علاوہ کوئی حل نہیں، ہاتھ اٹھے گا تو نمبر خود ہی پورے ہو جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

G apk log jo loot maar ker k gaye hain woh?

نور عالم خان نے ان کو ECLپر ڈالنے کے لئے سپیکر دے مطالبہ کیا ھے۔جو ابھی تک کاروائ سے حذف نہیں ھوا ھے۔

Hahaha آج کا لطیفہ Thanks for making my day Abbasi Sb.

اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نادر مگسی نے تھر جیپ ریلی کا میدان مار لیا18JanLahoreDharna
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سٹیٹ بینک اب پاکستان کے معاملات سے مکمل طور پر آزاد ہےشاہد خاقان عباسیکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نےکہا کہ جمعرات کو ایک اور بل پاس ہوا ،جس کی معیشت پر گہرے اثرات ہوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملکی معیشت اسٹیٹ بینک کے حوالے کردی گئی: شاہد خاقان عباسیلاہور : مسلم لیگ نون کے رہنماء اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں پاکستان کی معیشت اسٹیٹ بینک کے حوالے کردی گئی۔سوموار کے روز میڈیا سے گفتگو میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کا رواں ماہ چوتھی بار میزائل تجربہشمالی کوریا نے آج صبح کم فاصلے تک مار کرنے والے 2 بیلسٹک میزائل فائر کئے ہیں، شمالی کوریا کا رواں ماہ یہ چوتھا میزائل تجربہ ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قازقستان میں پیٹرول قیمتوں پر ہنگاموں میں ہلاکتوں کی تعداد 225 ہوگئی - ایکسپریس اردوہلاک ہونے والوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 19 اہلکار بھی شامل ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بنک اب پاکستان کے معاملات سے آزاد ہے ۔۔شاہد خاقان عباسیسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پاکستان کی معیشت اسٹیٹ بنک کے حوالے کردی گئی۔اسٹیٹ بینک اب پاکستان کے معاملات سے آزاد ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »