لوئردیر میں کورونا وائرس سے خاتون کے انتقال پر گاؤں سیل - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

کورونا وائرس کی وجہ سے خاتون کے انتقال کرجانے پر لوئر دیر میں زیارت تالاش کا علاقہ مکمل طور پر سیل کردیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر لوئر دیر کا کہنا ہے کہ 25 مارچ کو مریضہ کا اسپتال کے آئی سی یو میں انتقال ہوا، جاں بحق خاتون 15 مارچ کو عمرہ کرکے لاہور سے لوئر دیر آئی تھی۔

ڈپٹی کمشنر کے مطابق وفات پانے والی خاتون کے رشتہ داروں کے بھی ٹیسٹ کیے جائیں گے جب کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے علاقے میں مساجد سے اعلانات بھی کیے جارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

95 سالہ خاتون جنہوں نے کرونا وائرس کو شکست دے دی95 سالہ گرٹروڈ فیٹن چند روز قبل کرونا وائرس کا شکار ہوئیں، حکام کو اطلاع دینے پر ایک ایمبولینس ان کے گھر پہنچی اور انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ اور کتنا جیو گی InshAllah bht jald pak bhi de dega ✌
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوات ،چار باغ کی رہائشی خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیقسوات(ڈیلی پاکستان آن لائن)سوات کے علاقے چار باغ کی رہائشی خاتون میں کورونا وائرس کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب سے پہلی خوشخبری: کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون صحتیاب ہوگئیمظفر گڑھ (ویب ڈیسک) جنوبی پنجاب کے شہر مظفرگڑھ سے کورونا وائرس میں مبتلا پہلی خاتون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

معروف اداکارہ نمی انتقال کرگئیں، ممبئی میں سپرد خاکلاہور(ویب ڈیسک)برصغیر کی نامور اداکارہ نواب بانو المعروف نمی جن کا بدھ کی رات کوطویل So very sad but no way and last end of life
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا سے متاثرہ ایک اور شخص انتقال کر گیا، تعداد 9 ہو گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا معمر شخص جان کی بازی ہار Ya ALLAH sbko apne amaan m rkhen
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: کوروناوارڈمیں1شخص ڈاکٹروں کی غفلت سے انتقال کر گیالاہور: کوروناوارڈ میں1شخص ڈاکٹروں کی غفلت سے انتقال کرگیا Lahore CoronaPatient Death CoronavirusInPakistan CoronavirusPandemic Doctors HeartAttack GOPunjabPK Dr_YasminRashid UsmanAKBuzdar PTICPOfficial ChMSarwar ImranKhanPTI GOPunjabPK Dr_YasminRashid UsmanAKBuzdar PTICPOfficial ChMSarwar ImranKhanPTI ہمارے ڈاکٹروں کو اس وقت حوصلے کی ضرورت ہے یہ مت کہو کہ غفلت کی وجہ سے ۔ فٹہ منہ ۔ HeartBeatPak Iftikhar_hyder Asad_Rattay
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »