اسکواش لیجنڈ اعظم خان کورونا وائرس سے انتقال کرگئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

مرحوم کھلاڑی کے بیٹے واصل خان نے تصدیق کی ہے کہ ان کے والد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔ فوٹو، انٹرنیٹاسکواش لیجنڈ اور چار بار برٹش اوپن چیمپیئن اعظم خان کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد لندن میں انتقال کرگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسکواش لیجنڈ کافی عرصے سے بیمار تھے۔ ان کے بیٹے واصل خان نے تصدیق کی ہے کہ ان کے والدمیں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد اہل خانہ نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ اعظم خان کی عمر95 برس تھی۔ انہوں نے 1959 سے 1962 تک مسلسل برٹش اوپن ٹائٹل جیت کر پاکستان کا نام روش کیا۔وہ ہاشم خان کے چھوٹے بھائی تھے۔ اسکواش فیملی نے اعظم خان کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوے ان کی مغفرت کی دعا کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسکواش لیجنڈ اعظم خان کورونا وائرس سے انتقال کرگئے - ایکسپریس اردولیجنڈ کھلاڑی نے 1959 سے 1962 تک مسلسل برٹش اوپن ٹائٹل جیت کر پاکستان کا نام روش کیا 😭 Inna Lillahi Wa Inna Elahi Rajiyon StayAtHomeAndStaySafe & watch Lectures of MuhammadShaikh also known as TheQuranMan TheOnlyIRENEDay which PMCARES Call to Prayer / Adan Meeca: Short clips & live IIPC Canada channel:
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سکواش کے لیجنڈ کھلاڑی اعظم خان زندگی کی بازی ہار گئےلاہور: (ویب ڈیسک) سکواش کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں سے ایک اور لگاتار چار مرتبہ برٹش اوپن چیمپیئن شپ جیتنے والے پاکستانی سٹار اعظم خان کورونا وائرس کے سبب انتقال کر گئے۔ ان للہ وانا الیہ راجعوں اللہ جنت نصیب کرے امین 😢 یار اگر یہ کورونا اگر کرکٹ کے ایک لیجنڈ کو بھی اٹھا لے۔ تو اس کا کیا جائے گا۔ وہ بوٹے والی بات ۔ سنڈھے تیرا ایک گھسا۔ تے ساڈھی سال بھر دی لسی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وہ ٹرانسپورٹ جس سے وزیر اعظم نے پابندی ہٹانے کا اعلان کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان میں کھانے پینے کی اشیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کورونا وائرس سے کیسے بچ سکتا ہے؟ اعداد و شمار سے جانیے - Opinions - Dawn NewsMahnoorPK_ Dawn ko tou rehney hi do Dawn ke 'bread' achi hoti ha ... News achi nai deta . As per dawn every one got sick and need medical facility
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایران: کورونا سے بچنے کے لیے زہریلا کیمیکل پینے سے 300 افراد ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سب سے زیادہ تیزی سے امریکا میں پھیل رہا ہے - ایکسپریس اردوامریکا میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد چین اور اٹلی سے بھی زیادہ ہوگئی ہے استغفر اللہ، سپر پاور پر کسی نے پھر 9/11تو مسلط نہیں کر دیا۔خدا پاک اپنی مخلوق کو ہر بلا اور وبا سے محفوظ رکھے آمین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »