لوئردیر: جنازے میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ، 6 افراد جاں بحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لوئردیر: جنازے میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق ملک جہانزیب اور ملک اعجاز کے درمیان اراضی کے تنازع پر نماز جنازہ میں فائرنگ ہوئی جس کی نتیجے میں دونوں

فریقین سے 6 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دونوں فریقین کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے تاہم پولیس اور ایلیٹ فورس کے

دستے جائے وقوع پر پہنچ گئے ہیں جبکہ لاشوں اور زخمیوں کو تیمرگرہ ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں 10شدید زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bia waiye chi zama loya gunah da da chi Pukhton yam. Sa jahila bachie ye. 😡😥

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنازے میں دو گروپوں میں فائرنگ، 7 افراد جاں بحقلوئر دیر: جنازے میں دو گروپوں میں فائرنگ، 7 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu او مسلمانو، تم سے بدتر کوئی امت نہیں ہے طورمنگ میں جنازے کے دوران فائرنگ میں جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق چئیرمین ملک شیرین اکبر، اس کا بھائی اور 2 بھتیجے,جان بحق.. انا للہ و انا الیہ راجعون طورمنگ میں جنازے کے دوران فائرنگ میں جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق چئیرمین ملک شیرین اکبر، اس کا بھائی اور 2 بھتیجے,جان بحق.. انا للہ و انا الیہ راجعون
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنازے میں دو گروپوں میں فائرنگ، 7 افراد جاں بحقلوئر دیر: جنازے میں دو گروپوں میں فائرنگ، 7 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu او مسلمانو، تم سے بدتر کوئی امت نہیں ہے طورمنگ میں جنازے کے دوران فائرنگ میں جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق چئیرمین ملک شیرین اکبر، اس کا بھائی اور 2 بھتیجے,جان بحق.. انا للہ و انا الیہ راجعون طورمنگ میں جنازے کے دوران فائرنگ میں جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق چئیرمین ملک شیرین اکبر، اس کا بھائی اور 2 بھتیجے,جان بحق.. انا للہ و انا الیہ راجعون
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لوئر دیر: نماز جنازہ میں فائرنگ 8 افراد جاں بحق10:29 PM, 16 Sep, 2021, متفرق خبریں, جرم وانصاف, علاقائی, خیبر پختونخوا, لوئر دیر: لوئر دیر کے علاقہ طورمنگ میں نماز جنازہ کے دوران دو مسلح گروپوں نے ایک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مہلک کورونا وائرس مزید 73 زندگیاں نگل گیا دو ہزار 714 نئے کیسز رپورٹمہلک کورونا وائرس مزید 73 زندگیاں نگل گیا ، دو ہزار 714 نئے کیسز رپورٹ CoronavirusPakistan CoronavirusVaccine CoronavirusUpdates CoronavirusPandemic Coronavirus COVID19
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے مہلک وار جاری مزید 73 افراد جاں بحقCoronavirus death toll rises to 73 in Pakistan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے اموات کی تعداد 27 ہزار سے تجاوز کرگئیاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات کا سلسلہ جاری ہے ،مزید 66 افراد جاں بحق ہوئے ۔اموات کی مجموعی تعداد 27 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ Ye gareb awam hi ki mar rhi hai tm. Jaisy dalal log q nh mrty kbi koi khbr nh suna k corna ye koi sarqari bnda mara ho is sy yehi sabit hota hai k ye sb jhot hai awam mar tu rhii hai abi imran khan dil nai bhara hai k mahgai mahgai kiii jarha hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »