جنازے میں دو گروپوں میں فائرنگ، 7 افراد جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لوئر دیر: جنازے میں دو گروپوں میں فائرنگ، 7 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu

لوئر دیر: صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں جنازے میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر کے علاقے طورمنگ درہ میں جنازے میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لاشیں اور زخمی افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال تیمرگرہ منتقل کردیا گیا ہے جہاں زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا، آخری اطلاعات تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😭😭😭😭😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓

طورمنگ میں جنازے کے دوران فائرنگ میں جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق چئیرمین ملک شیرین اکبر، اس کا بھائی اور 2 بھتیجے,جان بحق.. انا للہ و انا الیہ راجعون

طورمنگ میں جنازے کے دوران فائرنگ میں جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق چئیرمین ملک شیرین اکبر، اس کا بھائی اور 2 بھتیجے,جان بحق.. انا للہ و انا الیہ راجعون

لوئردیر کے علاقے طورمنگ درہ میں اراضی کے تنازع پر جنازہ میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں سابق صوبائی وزیر اور مسلم لیگ ن کے صوبائی نائب صدر ملک جہانزیب خان کے دو بیٹے فہد خان اور ملک دانش خان بھی جان بحق

لوئردیر کے علاقے طورمنگ درہ میں اراضی کے تنازع پر جنازہ میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں سابق صوبائی وزیر اور مسلم لیگ ن کے صوبائی نائب صدر ملک جہانزیب خان کے دو بیٹے فہد خان اور ملک دانش خان بھی جان بحق

او مسلمانو، تم سے بدتر کوئی امت نہیں ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا سڈنی میں کورونا وائرس کیسز میں کمی کے باعث کرفیو میں نرمیآسٹریلیا کی ریاست نیو ساتھ ویلز کے دارالحکومت سڈنی میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں کرفیو میں نرمی کا فیصلہ کیا گیا ہے ، یہ فیصلہ کورونا کیسز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دو برابر حصوں میں تقسیم چٹان، سعودی عرب کا ارضیاتی عجوبہ - ایکسپریس اردوال نسلا نامی چٹان عین درمیان سے اس طرح کٹی ہے گویا اسے لیزر سے تراشا گیا ہے سب کی تعریفیں اللہ کی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شمالی کوریا نے مشرقی بحیرہ میں دو بیلسٹک میزائل داغے: جنوبی کوریا - BBC News اردوجنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ شمالی کوریا نے مشرقی بحیرہ میں دو بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔ گذشتہ اتوار کو شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ایک کروز میزائل کا تجربہ کیا تھا جو کہ جاپان کے بیشتر حصے کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ کاش یہ دونوں میزائل امریکہ کی طرف مڑ جائیں۔۔۔ Can NATO stop North Korea hope not😂😂😂🚮🚮🚮 NATO and rest of the evil forces are only after Muslim countries...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان انجینئرنگ کمپنی کی نجکاری میں پونے دو ارب کی کرپشن کا الزام - ایکسپریس اردوپبلک اکاؤنٹس ذیلی کمیٹی نے آڈیٹر جنرل آفس کو تین ماہ میں اس معاملے کا فارنزک آڈٹ کرنے کی ہدایت کردی۔ Ab har barbadi pe hum kahen gy achy din ayen hyn Only
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی قازقستان کے صدر سے دو شنبے میں ملاقاتدوسری جانب فواد چودھری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی روس کے صدر کے ساتھ ملاقات طے تھی، صدر پیوٹن قرنطینہ میں ہونے کی وجہ سے دوشنبے نہیں آ رہے، صدر پیوٹن اور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کرس گیل کا ’بیٹ‘ ٹوٹ کر دو حصوں میں تقسیم، ویڈیو وائرلکرس گیل کا ’بیٹ‘ ٹوٹ کر دو حصوں میں تقسیم، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu ChrisGayle
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »