پاکستان پر طالبان حکومت کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کے لیے کوئی دباؤ نہیں ہے: پاکستان کا بلنکن کو جواب - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان پر طالبان حکومت کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کے لیے کوئی دباؤ نہیں ہے: پاکستان کا بلنکن کو جواب تفصیلات پڑھنے کے لیے بی بی سی اردو کی لائیو کوریج کے اس لنک پر کلک کریں

Copyright: Getty Images

پاکستان ان الزامات کو تو رد کرتا رہا ہے کہ وہ طالبان کی تنظیم نو میں مدد کر رہا ہے یا اس کی لیڈرشپ پاکستان کی پناہ میں ہے تاہم دہشتگردی کے خلاف عالمی جنگ میں امریکہ کا اتحادی بننے کے بعد خود پاکستانی ریاست کو بھی القاعدہ سمیت کئی دہشتگرد تنظیموں نے ایک دشمن کے طور پر دیکھا اور اس کے بعد کیا ہوا، یہ ہم سب جانتے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ یہ بہت مثبت بیان تو نہیں ہے مگر اس کو ایک وارننگ نہیں کہا جا سکتا۔ دونوں ممالک ایک دوسرے کے ساتھ مکمل رابطے میں ہیں اور افغان صورتحال پر بات چیت مستقل ہو رہی ہے۔ انٹونی بلنکن نے پاکستان سے یہ بھی مطالبہ کیا کہ جب تک افغان طالبان بین الاقوامی مطالبات پورے نہیں کرتے انہیں قانونی حیثیت دینے سے انکار کریں۔

وہ اس کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہتی ہیں کہ ’پاکستان سے اس وقت یہ توقع کی جا رہی ہے کہ حکومتی سطح پر یہ باور کرایا جائے کہ افغانستان اس معاہدے کی پاسداری کرے گا جو امریکہ ساتھ کیا گیا ہے اور دنیا کے دیگر ممالک کو جو گارنٹی دی گئی ہے‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انڈین لالچ کام کر گیا کیویز کا کھیلنے سے انکار

R

The US is advised to balance its policies or face obliteration of its global influence

گُستاخ پاکستان اپنے باپ(انگیزوں نے تمہیں اپنے خدمت کیلئے بنایا تھا) سے اب ایسا زبان استعمال کرتے ہو.........

کھرا سچ: ایک کہاوت تو سنی ہوگی۔ 'زبان کھائیں اور نظر شرمائیں' جب آپ کسی کے مقروض یا احسان مند ہوتے ہیں تو دباؤ بھی اُسی وقت تک قبول کرتے ہیں۔ لہذا اب پاکستان نے اپنے آقا تبدیل کر لیے ہیں لہذا دباؤ میں بھی تبدیلی آچکی ہے۔

کھرا سچ: ایک کہاوت تو سنی ہوگی۔ 'زبان کھائیے اور نظر شرمائے' جب آپ کسی کے مقروض یا احسان مند ہوتے ہیں تو دو دباؤ بھی اُسی وقت تک قبول کرتے ہیں۔ لہذا اب پاکستان میں اپنے آقا تبدیل کر لیے ہیں لہذا دباؤ میں بھی تبدیلی آچکی ہے۔

وزیر خارجہ کو ہو یا نہ ہو پاکستان کی عوام کو ضرور ہے جس کی وجہ سے پاکستان کی زمین بدترین دہشت گردی کا شکار ہوئی اور سینکڑوں سوئیلین و دفاع وطن شہید ہوئے اور عوام بے سکوں اور بھارت اس گھسبوٹیا دہشت گردی کا مرکز رہا جس کا راستہ صرف افغان امن سے پاکستان میں ممکن ہے

پاکستان اور افغان کی سرحدیں ملتی ہیں افغان زمیں سے سب سے زیادہ پاکستان کو دہشت گردی کا نقصان ہوا جس کا مرکز بھارت رہا اور اب امریکہ پھر پاکستان کو خطے کہ آمن کو انتشار کا حصہ بنا کہ پاکستان کی زمین کو دہشت گردی کا حصہ بنوانا چاہتا ہے جس کا فائدہ امریکہ کو نہیں بھارت کو پہنچتا ہے

امریکہ سب سے بڑا شیطان اور سعودی، پاکستانی، قطری، بحرینی، مصری غلاموں کا باپ ہے۔

مسلم باغ, اسسٹنٹ کمشنر محمد وارث کا تحصیل مسلم باغ سے تبادلہ ہو گیا۔ اہلیان مسلم باغ نے وزیراعلی اور چیف سیکرٹری بلوچستان سے اپیل کی ہے۔ کہ اس پوسٹ پر اسسٹنٹ کمشنر عبدالولی خان کاکڑ کو تعینات کیا جائے۔ جنہوں نے پہلے بھی یہاں اپنے خدمات سرانجام دیئے ہیں۔

اب پاکستان میں امریکہ کے غلام سرگرم ہو جائیں زرداری شریف مولانا اور پتانہیں کون کون سب ایک پیج پر نظر آئیں گے کاش ہماری عوام اپنی ریاست اور حکومت کے ساتھ کھڑی ہو تو امریکہ اپنی اوقات پر آ جاۓ

Free_The_Seized_Amount_Of_Afghanistan

We not Your Sleve Dear We are Free do anything

Pakistan in action 👌

Y

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے دہشتگردی کے ماڈیول تباہ کرنے کا بھارتی دعویٰ مسترد کر دیا - Abb Takk Newsاسلام آباد: دفتر خارجہ نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے دہشتگردی کے ماڈیول تباہ کرنے کا بھارتی دعویٰ مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارتی میڈیا کے اس دعویٰ کو سختی سے مسترد کرتے ہیں، پاکستان کے خلاف پراپیگنڈا اور سفید جھوٹ پاکستان کے خلاف پہلے...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

'چینی سرمایہ کار اپنی صنعتیں چین سے پاکستان منتقل کرنے کے خواہاں'لاہور : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ چینی سرمایہ کار اپنی صنعتیں چین سے پاکستان منتقل کرنےکےخواہاں ہیں، Nehetive. Promote own industry
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کے وفد کی سفیرِ پاکستان بلال اکبر سے ملاقاتریاض (وقار نسیم وامق) پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کے صدر مفتی عزیز نے وفد کے ہمراہ سفیر پاکستان لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر سے ملاقات کی ہے جس میں ورکرز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کیلئے حکومت نے آرڈیننس جاری کر دیا10:21 PM, 16 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: حکومت نے بلا وجہ مہنگائی اور ذخیرہ اندوزوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لئے پاکستان فوڈ سکیورٹی فلو اینڈ یہ بکواس سنتے پڑھتے چار سال ھوگئے نظام کھوتے سے لے کر کسی انسان کو دیں تو سب ٹھیک ھوجائے گا فیر تے گئی کابینہ وڑ جانی دیو، مہنگائی کا ذمہدار شوکت ترین اور جعلی خان ہیں، ان کو پکڑ لو تو مہنگائی ختم ہو جائے گی، آ دونوں چوووولوں نے یکم ستمبر کو پٹرول کی قیمت ایک روپیہ کم کرکے پندرھ ستمبر کو پانچ روپے بڑھا دی ، اور اب پکڑنے دوسروں کو جا رہے ہو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

طالبان کی حکومت کے بعد پاکستان کو کیا خطرہ ہے؟ رحمان ملک نے خبردار کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر داخلہ اور چیئرمین انسٹی ٹیوٹ آف ریسرچ اینڈ ریفارمز (آئی آر آر) سینیٹر رحمان ملک نےکہاہے کہ طالبان کے افغانستان میں پاکستان کو کوٸ خطرہ نہیں خطرہ ہمارے سیاست دانوں کو ہوگا طالبان یہاں اکر الیکشن لرے گے ان شاء اللہ The only 'The scholar' would be Imam Al Mahdi, He would be 'The go to person' to ask any question from and to ask any fatwa from رحمان ملک کو مذہبی جماعتوں اور شرعی قوانین سے کیا تکلیف ھے؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک”کے ایم سی”کیلئےٹیکس اکھٹا کرنے پر رضامندکراچی کے شہریوں پر عائد ٹیکس کے الیکڑک کے ذریعے جمع کرنے کے معاملے پر کراچی ایڈمنسٹریٹر نے محکمہ توانائی کو خط لکھ دیا: SamaaTV میں اپیل کرتا ہوں تمام الیکٹر سے کہ کراچی کے لیے آپ برسٹر مرتضی وہاب کا ساتھ دیں He is Administrator KMC ( NOT Karachi) ... Do check your facts or just shoot from hip ? India Hamara Dushman Mulk hay mager aik baat Manna paray ga K kam az kam wahan K Politicians Hamaray Mulk K Politicians say 50% Less Harami hain... specially PPP K Ghaddar, Islam Dushman, Nasel Perast, BadKirdar, BadDiyanat or Haram Khoor Maha Haram Khoor...
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »