لندن جا کر علاج کرانے والوں کو عوام کا احساس نہیں: عمران خان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن جا کر علاج کرانے والوں کو عوام کا احساس نہیں: عمران خان تفصیلات جانئے: DailyJang

میانوالی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہعوام تھوڑا صبر کریں، پاکستان دنیا کا طاقتور ملک بنے گا۔انہوں نے کہا کہ سوا 3 ارب کی اسکیم کا اعلان کیا، تمام یونین کونسلوں کو پانی ملے گا، یہاں گرلز اسکول میں ٹیچر نہیں تھے، نہ یہاں نرسز اور لیڈی ڈاکٹرز تھیں۔عمران خان کا کہنا ہے کہ پلاننگ کر رہے ہیں کہ یہاں اسکولوں میں ٹیچرز اور ہیلتھ مراکز پر لیڈی ڈاکٹرز تعینات کریں، جن کے میڈیکل چیک اپ اور بچے لندن میں ہوں ان کو پسماندہ علاقوں کا کیسے احساس ہو...

ان کا کہنا ہے کہ ایک شہر پر پیسہ لگانے سے قومیں ترقی نہیں کرتیں، مدینہ کی ریاست کا اصول ہے کہ قانون کے سامنے سب برابر ہیں۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ قانون کی بالا دستی کا مطلب ہے کہ کوئی کمزور پر ظلم نہ کر سکے، میری کوشش ہے کہ ڈی جی خان، راجن پور اور میانوالی کی صورتِ حال بہتر کروں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

tareen sahb ko or kuch na kaho ub

❌ Stop using their products BoycottFrance فرانس_کا_سفیر_نکالو من_سب_نبیافاقتلوہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرامن اور خوشحال افغانستان کا خواب جلد پورا ہونے جا رہا ہے: اسد قیصراسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پرامن اور خوشحال افغانستان کا خواب جلد پورا ہونے جا رہا ہے۔ یہ نہ صرف علاقائی امن و سلامتی بلکہ دونوں ممالک کے عوام کی سماجی و معاشی ترقی کے لئے بھی ضروری ہے۔ And the m fuckers vote against Pakistan in FATF اور پاکستان بدستور گرے لسٹ میں، اس کا بیڑہ غرق کرنے والے پر اللہ کی لعنت ہو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پرامن اور خوشحال افغانستان کا خواب جلد پورا ہونے جا رہا ہے: اسد قیصراسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پرامن اور خوشحال افغانستان کا خواب جلد پورا ہونے جا رہا ہے۔ یہ نہ صرف علاقائی امن و سلامتی بلکہ دونوں ممالک کے عوام کی سماجی و معاشی ترقی کے لئے بھی ضروری ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا احتساب عدالتوں کو روزانہ کی بنیاد پر کرپشن مقدمات کی سماعت کا حکمسپریم کورٹ نے احتساب عدالتوں کو روزانہ کی بنیاد پر کرپشن مقدمات کی سماعت کرتے ہوئے جلد فیصلے کرنے کی ہدایت کر دی۔سپریم کورٹ نے یہ حکم لاکھڑا پاور پلانٹ بے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا نیٹ فلکس پاکستانی ورژن لانچ کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوپیمرا کو کہا ہے کہ وہ مواد (کنٹینٹ) پر گائیڈ لائن تیار کرلے، وزیر سائنس ٹیکنالوجی اور اس نے اپنی نئی فلم کا ٹیزر سونگ بھی ریلیز کروا دیا ہے fawadchaudhry MaryamNSharif Pakistan zindabad People Know the Friends and the Trouble Makes. ....
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1586849257298-0'); }); آپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فرانس کا چہرہ اور اسلام کا اعتدال پسند بیانیہکبھی فرانس تو کبھی ہالینڈ .....کبھی ناروے تو کبھی ڈنمارک ......حیرت ہوتی ہے کہ کیسے متمدن اور مہذب ممالک ہیں کہ جہاں کسی کی دل آزاری کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »