لتا منگیشکر کے آخری ایام کی ویڈیو منظرعام پر آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لتا منگیشکر کے آخری ایام کی ویڈیو منظرعام پر آگئی ARYNewsUrdu LataMangeshkar

ویڈیو میں موجود ایک خاتون لتا کے پیر چھوتی ہیں جب کہ ایک شخص کو ان سے ہم کلام ہوتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

اس سے قبل بھی لتا کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ان کو اسپتال کے کپڑے پہنے اور دو خواتین کے سہارے کے ساتھ چلتے دیکھا جاسکتا ہے۔ خیال رہے کہ 92 سالہ گلوکارہ لتا کورونا وائرس میں مبتلا تھیں اور انہیں 9 جنوری کو ممبئی کے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا تاہم وہ 6 فروری کو انتقال کرگئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

قدرتی بات ھے گانا گانے والوں کا آخری وقت بڑا خراب ھوتا ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لتا کے آخری ایام کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئییہ ویڈیو شوبز کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہورہی ہے جس میں مبینہ طور پر وہیل چیئر پر لتا منگیشکر موجود ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لتا کے آخری ایام کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئییہ ویڈیو شوبز کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہورہی ہے جس میں مبینہ طور پر وہیل چیئر پر لتا منگیشکر موجود ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بابر کے ساتھ باؤنڈری لائن پر کیا ہوا؟ وسیم اکرم نے وضاحت پیش کردیکراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے میچ کے آخری اوور میں باؤنڈری لائن پر وسیم اکرم کی بابر اعظم سے گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کی ایک اور سینیئر گلوکارہ انتقال کرگئیںاس سے قبل 6 فروری کوبھارت کی لیجنڈ گلوکارہ لتا منگیشکر 92 سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد دنیا کو خیرباد کہہ گئی تھیں افسوس ہم ان تک اسلام کا پیغام نہ پہنچا سکے😭😭😭😭 ہاں تم لوگ تو یہی خبریں دینا کیوں کہ تمہارے مالک کو ہڈی جو ملتی ہے لنعت ہو تمہارے اس چینل پر کبھی کشمیر کے لوگوں کا حال بھی بتایا ہے کہ کیا ہو رہا ہے وہاں زلیل کے بچوں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شکار کی تلاش میں سانپ کی بجلی کے تاروں پر جھولنے کی ویڈیو وائرلسانپ اپنے شکار کی خاطر کوئی بھی خطرہ مول لینے سے گریز نہیں کرتا جس کی ایک مثال سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں نظر آئی۔ bzuLLBexamissue ChMSarwar SamarIkhlas جناب گورنر صاحب ہم 14000 طلباء کو وی سی صاحب اور کنٹرولر صاحب کی نااہلی کی سزا نہ دیں ہم آپ کے بچوں کی طرح ہیں ہمارا کمپوزٹ امتحان لے کر ڈگری کو 2022 کے اندر مکمل کریں میڈیا پرسنز اور صحافی برادری سے ہاتھ جوڑ کر مدد کی اپیل ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سونیا حسین کا والدین کے لیے شاندار تحفہ، والد کے گلے لگ کر رو پڑیںسونیا حسین نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی، ویڈیو میں وہ مٹھائی کے ڈبے لیے گھر میں داخل ہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »