بھارت کی ایک اور سینیئر گلوکارہ انتقال کرگئیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس سے قبل 6 فروری کوبھارت کی لیجنڈ گلوکارہ لتا منگیشکر 92 سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد دنیا کو خیرباد کہہ گئی تھیں

لیجنڈری بنگالی گلوکارہ سندھیا مکھرجی دل کا دورہ پڑنے سے 90 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ —فوٹو: فائلبھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگالی سیمی کلاسیکل گلوکارہ سندھیا مکھرجی، جنہوں نے معروف میوزک ڈائریکٹرز کے ساتھ کام کیا تھا منگل کی شام کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔

اسپتال ذرائع نے بتایا کہ سندھیا کو 27 جنوری کو باتھ روم میں گرنے اور گردن میں فریکچر ہونے کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جبکہ وہ کورونا میں بھی مبتلا تھیں تاہم بلڈ پریشر میں کمی کی وجہ سے انہیں کل صبح انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں منتقل کر دیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہاں تم لوگ تو یہی خبریں دینا کیوں کہ تمہارے مالک کو ہڈی جو ملتی ہے لنعت ہو تمہارے اس چینل پر کبھی کشمیر کے لوگوں کا حال بھی بتایا ہے کہ کیا ہو رہا ہے وہاں زلیل کے بچوں

افسوس ہم ان تک اسلام کا پیغام نہ پہنچا سکے😭😭😭😭

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حجاب پہننے والی لڑکی ایک دن بھارت کی وزیراعظم بنے گی: اسدالدین اویسینئی دہلی: بھارت میں حیدرآباد سے رکن پارلیمان اور مسلم رہنما اسدالدین اویسی کا کہنا ہے کہ حجاب پہننے والی لڑکی ایک دن بھارت کی وزیر اعظم بنے گی۔مسلم رہنما نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عامر خان کی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کی ریلیز ایک بار پھر ملتوی - ایکسپریس اردوفلم مقررہ وقت پر مکمل نہیں کی جاسکی اسلیے ریلیز ملتوی کی گئی، فلمساز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاڑکانہ کی طالبہ نمرتا کی موت خودکشی قرار، جوڈیشل انکوائری کمیٹی کی رپورٹ سامنےآگئیڈپریشن سے نہ نکالنے پر مہران ابڑو کے خلاف کارروائی کی ضرورت ہے ، جوڈیشل انکوائری کمیٹی کی رپورٹ WAH RAY ZARDARI-FARYAL NAY KUDKASHI NA KI? بڑے بڑے زانیوں کا نام جب آتا ہے تو اسطرح پھر رپورٹس خود کشی کی بن جایا کرتی ہیں۔ dekhlo insaf in pakistan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کی سمیرا بیٹی سمیت بھارت میں پھنس گئیبھارت میں کئی برس سے پھنسی ہوئی کراچی کی سمیرا گزشتہ 6 ماہ سے وطن واپسی کے لیے ملک بدری کی منتظر ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں واٹس ایپ اسٹیٹس نے خاتون کی جان لے لیبھارتی ریاست مہاراشٹرا میں واٹس ایپ پر اسٹیٹس لگائے جانے پر دو دوستوں کے گھر والوں کے درمیان تنازع ہوا جس کے نتیجے میں 48 سالہ خاتون جان کی بازی ہار گئیں۔میڈیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہسپتال میں مریض آپس میں لڑ پڑے ایک کی موت ہوگئیلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے ایک ہسپتال میں مریض نے ساتھی مریض کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ دی سن کے مطابق یہ افسوسناک واردات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »