لاہور قلندرز نے فلڈ رلیف فنڈ جمع کرنے کیلئے پی ایس ایل 7 کی ٹرافی پبلک کردی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہری آئیں ٹرافی کے ساتھ سیلفی یا تصویر بنائیں اور سو یا سو سے زائد کی امداد دے کر سیلاب متاثرین کی مدد کریں: عاطف رانا

شہریوں کی بڑی تعداد نے پی ایس ایل سیون کی ٹرافی کے ساتھ تصویریں بنوا کر سیلاب متاثرین کیلئے اپنے عطیات جمع کروائے — فوٹو: اسکرین گریب

لاہور کے لبرٹی چوک پر اخوت فاؤنڈیشن کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے لگائے گئے امدادی کیمپ پر فنڈ ریزنگ کیلئے لاہور قلندر کے سی ای او رانا عاطف نے پی ایس ایل سیون کی ٹرافی کو پبلک کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Great jester 👍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی بینک کی پنجاب حکومت کو سیلاب متاثرین کیلئے 35 ملین ڈالر کی پیشکشعالمی بینک کی پنجاب حکومت کو سیلاب متاثرین کیلئے 35 ملین ڈالر کی پیشکش PervaizElahi Flood worldbank
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی بینک کی پنجاب حکومت کو سیلاب متاثرین کیلئے 35 ملین ڈالر کی پیشکشلاہور: (دنیا نیوز) عالمی بینک نے پنجاب حکومت کو سیلاب متاثرین کیلئے 35 ملین ڈالر دینے کی پیشکش کردی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

تعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ کالعدم قرار دینے کی درخواست مستردپی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے بغاوت کی دفعہ کو آئین پاکستان سے متصادم قرار دیتے ہوئے اسے ختم کرنے کی درخواست دائر کی تھی شاباش یزید کے کتو بھونکتے رھو جیو نیوز والو شاباش یزید کے کتو بھونکتے رھو جیو نیوز والو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف شرائط نرم کرنے اگلی قسط کا حجم بڑھانے پر آمادہ ہے : مفتاحاسلام آباد +نیویارک (نمائندہ خصوصی +نوائے وقت رپورٹ) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایم ڈی نے شرائط نرم کرنے پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مبینہ ایس پی کی ایک فیملی کے ساتھ بدتمیزی اسلام آباد پولیس نے نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیااسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں اسلام آباد میں آئی ایٹ پل پر مبینہ ایس ایس پی کی ایک فیملی کے ساتھ بدتمیزی کی ویڈیو وائرل ہونے پر اسلام آباد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »