ایران میں لڑکی کی زیرحراست موت کے بعد ہنگامے، 50 افراد ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے مھسا امینی کی موت کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات کا حکم دیا ہے مزید پڑھیے: expressnews

ایران میں حجاب نہ کرنے پرزیرحراست لڑکی مھسیا امینی کی موت کے بعد جاری ہنگاموں میں مرنے والوں کی تعداد 50 ہوگئی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران میں پولیس کی زیرحراست لڑکی مھسیا امینی کی موت کے بعد ہنگامے جاری ہیں۔ پولیس کے کریک ڈاؤن اور پرتشدد واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 50 ہوگئی ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں 5 سیکورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ سات روز سے جاری مظاہروں کے دوران مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس بند ہے اور تشدد سے زیادہ متاثر علاقوں میں سیکورٹی اہلکاروں کی تعداد بڑھا دی گئی ہے۔ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے مھسا امینی کی موت کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

ایرانی پولیس نے 22 سالہ مھسا امینی کو حجاب نہ کرنے پر حراست میں لیا تھا اور تین دن بعد طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کیا جہاں وہ 16 ستمبر کو انتقال کرگئیں۔ ایرانی پولیس نے مھسا امینی پر تشدد کرنے کا الزام مسترد کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ مھسا امینی کو دل کے دورے باعث اسپتال منتقل کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران میں مھسا امینی کی زیرحراست ہلاکت پر ہنگامے؛ ہلاکتیں 36 ہوگئیں - ایکسپریس اردوایران میں حجاب نہ کرنے کے الزام میں پولیس کے زیر حراست قتل پر ایران بھر میں پُرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے مزید پڑھیں: ExpressNews Buht barra zulm kiya he Iran ne uss aurat ko maar ker.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران میں زیرحراست لڑکی کی ہلاکت پر احتجاج کے دوران ہلاکتوں میں اضافہایرانی حکام کی جانب سے 5 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 17 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شام میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے61 افراد ہلاک - ایکسپریس اردولبنان سے 150 تارکین وطن کو لے کر یورپ جانے کی کوشش کے دوران کشتی شام کے ساحل پر الٹ گئی اور مسافر سمندر میں گر گئے مزید پڑھیں: ExpressNews Very sad. مسلمان ۔۔۔ کافروں کے ممالک جانےکے لیے اپنی جان تک پہ کھیل جاتے ہیں۔۔۔ جب کہ روزی کے بڑھانے کے وظائف مومنوں کو ازبر ہیں۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کابل: نماز جمعہ کے بعد مسجد کے باہر دھماکہ، متعدد افراد جاں بحقکابل:(دنیا نیوز) افغان دارالحکومت کابل میں نماز جمعہ کے بعد مسجد کے باہر زور دھماکہ ہوا جس کی زد میں آکر متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خضدار؛ سی ٹی ڈی کی فائرنگ سے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردوخضدار؛ سی ٹی ڈی کی فائرنگ سے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد ہلاک مزید پڑھیں: ExpressNews Ctd? Never trust them. They always attack on innocent people. Otherwise check it's previous record. سی ٹی ڈی نے ایک۔دفعہ پہکے بھی ساہیوال میں بھی ایک دہشت گرد فیملی جس میں چھوٹے بچے بھی تھے انہیں ہلاک کیا تھا۔ 🙄
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »