بین الاقوامی دوا ساز کمپنی فائزر کی سی ای او دوسری مرتبہ کرونا کا شکار ہوگئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

البرٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے.

البرٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے تاہم وہ خود کو بلکل تندرست اور علامات فری محسوس کرتے ہیں — فوٹو: فائل

معروف بین الاقوامی دوا ساز کمپنی فائزر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر البرٹ بورلا دوسری بار کرونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ البرٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے تاہم وہ خود کو بلکل تندرست اور علامات فری محسوس کرتے ہیں۔ اس سے قبل اگست میں ان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے اپنی کمپنی کی بنائی ہوئی کووڈ 19 اینٹی وائرل ادویات کا کورس شروع کر دیا تھا جبکہ وہ اپنی ہی کمپنی فائزر کے جرمن کمپنی کے اشتراک سے بنائے ہوئے کرونا ویکسین کے 4 ڈوز بھی لگوا چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں نے ابھی تک بائی ویلنٹ بوسٹر نہیں لگوایا ہے کیوں کہ سی ڈی سی کی ہدایات کے تحت میں بوسٹر ڈوز لگوانے کیلئے کرونا کے سابق کیس کے بعد تین مہینے مکمل ہونے کا انتظار کر رہا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ، سیلاب اور معاشی ترقی - ایکسپریس اردواس وقت چونکہ پاکستان کی پوری معیشت سیلاب میں ڈوب چکی ہے اور بحالی کا انحصار بین الاقوامی امداد پر ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ 700 سے زائد صحت مراکز حکومتی توجہ کے منتظربلوچستان میں حکومتوں کی عدم توجہی کے باعث صحت کا شعبہ پہلے ہی زبوں حالی کا شکار ہے اور صوبہ کے دورافتادہ علاقوں کی صورتحال تو اور بھی گھمبیر ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صحافی ایاز امیر کی بہو کے قتل کا مقدمہ درجاسلام آباد میں صحافی ایاز امیر کی بہو کے قتل کا مقدمہ ایس ایچ او تھانہ شہزادہ ٹاؤن کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔ DailyJang Drinda insaan ha,,, kia parents ki trbiat ha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آج صبح ڈالر سستا ہو گیاپاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر عدم استحکام کا شکار ہے، جس کی قدر کسی دن بڑھ رہی ہے تو کسی دن اچانک کم ہو جاتی ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بین الاقوامی برادری نے دیر کی تو بہت بڑا سانحہ جنم لے سکتا ہے، وزیر اعظموزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کو پاکستان کی فوری مدد کرنے کی ضرورت ہے، اگر بین الاقوامی برادری نے دیر کی تو بہت بڑا سانحہ جنم لے سکتا ہے۔ DailyJang بھکاری ۔ شکل اس کے کپڑوں کے ساتھ نہیں جاتی ۔ شکل فقیروں والی اور کپڑے انگریزوں والے۔ لعنت ہے اس خبیث پر۔ CMShehbaz PakPMO MaryamNSharif یہ بازاری عورت کی شکل اور آواز طوائفوں والی اور کپڑے جوان بچی جیسے ۔ Han duniya madad kry or tum log London main flats banao!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک انگلینڈ ٹی 20سیریز؛ ’’سروگیٹ ایڈورٹائزنگ‘‘ کی بازگشت - ایکسپریس اردواسپانسر کا ہوبہو جوئے کی کمپنی جیسا لوگو، محض بیٹ کو نیوز سے تبدیل کر دیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »