لاہور کے بے گھر شہری کے دو سوئس بینک اکاؤنٹس میں 4 ارب روپے ہونے کا انکشاف

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محمد جاوید کبھی پاکستان سے باہر نہیں گئے، ان کا کسی پاکستانی بینک میں بھی اکاونٹ نہیں، رپورٹ

محمد جاوید نامی ایک بے گھر پاکستانی کے سوئس بینک میں دو اکاؤنٹس ہیں جن میں موجود رقم 4 ارب روپے بنتی ہے۔ جاوید کبھی پاکستان سے باہر نہیں گئے اور ان کا کسی پاکستانی بینک میں بھی اکاؤنٹ نہیں ہے جبکہ ان کا نام ایف بی آر کے ٹیکس سسٹم میں بھی موجود نہیں۔

2003 میں جس وقت ان کے نام سے پہلا کارپوریٹ اکاؤنٹ سوئس بینک میں کھولا گیا تھا، اس وقت ان کی عمر 23 سال تھی اور وہ فیکٹری میں ملازم اور 200 سے 300 روپے روزانہ اجرت کماتے تھے۔ دوسرا اکاؤنٹ بھی کریڈٹ سوئیز بینک میں کھولا گیا اور 2006 میں اس اکاؤنٹ میں 40 کروڑ 10 لاکھ روپے جمع کرائے گئے۔ یہ انکشافات جرمن بینک کو لیک کیے جانے والے سوئس بینک کے ڈیٹا کا جائزہ لینے پر سامنے آئے ہیں۔ جاوید کیلئے ان اکاؤنٹس کی موجودگی حیران کن بات تھی، انہیں یہ نہیں معلوم کہ ان کی شناخت کس نے استعمال کرکے یہ اکاؤنٹس کھلوائے۔

محمد جاوید لاہور میں ایل ڈی اے کی جانب سے مسمار کی جانے والی بستی میں رہتے تھے۔ یہ جھونپڑیاں گلبرگ میں سیوریج لائنوں کے قریب بنی تھیں۔ جاوید اور ان کے اہل خانہ 1947 سے یہاں رہائش پذیر تھے لیکن شہری انتظامیہ نے چار ماہ قبل بھرپور قوت سے اس علاقے کو مسمار کر دیا۔جاوید کے بھائی یہاں سے جا چکے ہیں لیکن وہ اپنی والدہ کے ساتھ یہاں رہائش پذیر تھے، انہوں نے کہا کہ وہ یہاں سے جا نہیں سکتے کیونکہ دینے کیلئے کرایہ نہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Usko na btana...mur jaye ga... Khushi say!!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بے گھر پاکستانی شخص کے سوئس بینک کے دو اکائونٹس میں چار ارب روپےاسلام آباد محمد جاوید نامی ایک بے گھر پاکستانی کے...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ کا کرونا پابندیوں کے خاتمے کا اعلان، غیر ملکی مسافروں کے لیے بڑی خوشخبریبرطانیہ کا کرونا پابندیوں کے خاتمے کا اعلان، غیر ملکی مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا اسلام آباد کے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا اعلان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کا مشق سی اسپارک کے دوران بحیرہ عرب میں فائر پاور کا کامیاب مظاہرہلائیو ویپن فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ پاک بحریہ کی آپریشنل صلاحیت اور حربی تیاری کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان پاک بحریہ زبردست💐👍 پاک افواج زندہ آباد پاکستان نیوی زندہ آباد پاکستان زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد ہمیں اپنے وطن سے پیار ہے ❤🇵🇰❤ فوج کے اداروں کے انتظام کار سیاسی انجینرنگ کی بجائے اپنے پیشہ ورانہ امور انجام دیں تبھی ملک مستحکم ہوگا۔ OfficialDGISPR جناب ساڈا سوچو ہم اپنا اسلحہ فروخت کرنا چاہتے ہے ہم امن پاکستان کا نام بنے گا اللہ حافظ شب بخیر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کے بعد اپوزیشن کا بھی ڈی چوک پر ہی جلسے کا اعلان تصادم کا خطرہ04:39 PM, 14 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: تحریک عدم اعتماد سے پہلے ڈی چوک میں تحریک انصاف کے بعد مسلم لیگ ن  اور جے یو آئی نے بھی جلسے کا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شرمیلا فاروقی کی والدہ کا تمسخر اڑانے کے کیس میں نادیہ خان بری الذمہ قرارویڈیو میں ایسا کوئی مواد نظر نہیں آیا جس سے یہ ثابت ہو کہ نادیہ نے جان بوجھ کر شرمیلا کی والدہ کو بدنام کرنے کی نیت سے اس ویڈیو کو بنایا ہے: عمران ریاض
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »