برطانیہ کا کرونا پابندیوں کے خاتمے کا اعلان، غیر ملکی مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ کا کرونا پابندیوں کے خاتمے کا اعلان، غیر ملکی مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق برطانیہ نے ایسٹر سے قبل تمام کرونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق جنھوں نے ویکسین نہیں لگوائی، ان کو سفر سے پہلے کرونا ٹیسٹ بھی نہیں کروانا پڑے گا، اور نہ ہی مسافروں کو لوکیٹر فارم جمع کروانے کی ضرورت ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت کا اسلام آباد کے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا اعلان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کے بعد اپوزیشن کا بھی ڈی چوک پر ہی جلسے کا اعلان تصادم کا خطرہ04:39 PM, 14 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: تحریک عدم اعتماد سے پہلے ڈی چوک میں تحریک انصاف کے بعد مسلم لیگ ن  اور جے یو آئی نے بھی جلسے کا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کا مشق سی اسپارک کے دوران بحیرہ عرب میں فائر پاور کا کامیاب مظاہرہلائیو ویپن فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ پاک بحریہ کی آپریشنل صلاحیت اور حربی تیاری کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان پاک بحریہ زبردست💐👍 پاک افواج زندہ آباد پاکستان نیوی زندہ آباد پاکستان زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد ہمیں اپنے وطن سے پیار ہے ❤🇵🇰❤ فوج کے اداروں کے انتظام کار سیاسی انجینرنگ کی بجائے اپنے پیشہ ورانہ امور انجام دیں تبھی ملک مستحکم ہوگا۔ OfficialDGISPR جناب ساڈا سوچو ہم اپنا اسلحہ فروخت کرنا چاہتے ہے ہم امن پاکستان کا نام بنے گا اللہ حافظ شب بخیر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کا مشق سی اسپارک 22 کے دوران میزائل کا کامیاب مظاہرہ - ایکسپریس اردومظاہرہ پاک بحریہ کی اہم میری ٹائم مشق سی اسپارک 22کے سی فیز کے اختتام پرکیا گیا میں_تمھارے_ساتھ_ہوں زبردست💐👍 پاک افواج زندہ آباد💐 پاکستان نیوی زندہ آباد💐 پاکستان زندہ آباد🇵🇰 پاکستان پائندہ آباد🇵🇰 ہمیں اپنے وطن سے پیار ہے ❤🇵🇰❤
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد : پی ٹی آئی کے ساتھ ن لیگ کا بھی جلسے کا فیصلہ -تحریک عدم اعتماد : پی ٹی آئی کے ساتھ ن لیگ کا بھی جلسے کا فیصلہ مزید تفصیلات: arynewsurdu تم سے نہ ہو پائے گا پشپا 😍 او تو سہی باہر یہ اعوام اب آلو ٹماٹر انڈے کا رونا سمجھ چکی ہے مریم فراڈ اب تم اور امریکہ اعوام کے نشانے پر ہو یہ اعوام نہ جکے گی نہ بکے گی ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بہت جلد یوکرین کے بڑے شہروں کا کنٹرول حاصل کرسکتے ہیں، روس کا دعویٰایسا لگتا ہے کہ امریکا اور یورپی یونین کے رہنما روس کو یوکرین کے بڑے شہروں پر حملہ کرنے پر مجبور کر رہے ہیں تاکہ ہمارے ملک کو شہریوں کی موت کا ذمہ دار ٹھہرایا جا سکے، روس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »