لاہور ہائیکورٹ کا محکمہ انٹی کرپشن کو شیخ رشید کو ہراساں نہ کرنے کا حکم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ہائیکورٹ کا محکمہ انٹی کرپشن کو شیخ رشید کو ہراساں نہ کرنے کا حکم DunyaNews LahoreHighCourt SheikhRasheed

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ انٹی کرپشن کو سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں شیخ رشید کی انٹی کرپشن میں طلبی کے خلاف دائر درخواست پر جسٹس فاروق حیدر نے سماعت کی، عدالت نے انٹی کرپشن کو شیخ رشید کو غیر قانونی ہراساں کرنے سے روک دیا ۔عدالت نے 27 جولائی کو انٹی کرپشن سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ دوران سماعت شیخ رشید کے وکیل نے موقف اختیار کیاکہ زمین کا سودا ہوا ہے، ابھی ادائیگی ہونا باقی ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ ابھی دس سے پندرہ فیصد بیعانہ ہوا ہے ، زمین کا قبضہ ابھی بھی میرے پاس ہے، جس کو زمین فروحت کی ہے اس نے 80 فیصد ادائیگی کرنی ہے۔ یاد رہے کہ شیخ رشید کو محکمہ انٹی کرپشن نے آج طلب کر رکھا ہے۔

سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ صاف شفاف ضمنی الیکشن ہونے دیئے جائیں، اگر عمران خان نے کال دی تو نتیجہ کسی کے لیے بھی اچھا نہیں ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا ہراساں کر رہے تھے؟؟ اینٹی کرپشن ٹیم کے لیڑر کو کیا سزا دی گئی؟؟ عدالت کے حکم کی تعمیل ہو گی؟؟ قانون کی کوئی حیثیت ہے اس ملک میں؟؟

عدالتیں پی ٹی آئی کے غلام بن گئی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میرے پاؤں سے آپ کو کیا لینا دینا؟ آمنہ الیاس کا تنقیدکرنیوالوں کو جوابسوشل میڈیا پر آمنہ الیاس کا نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کا ایک کلپ وائرل ہورہا ہے ظاھر ہے 😜
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرولیم ڈیلرز کا 18 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلانحکومت وعدے کے مطابق ڈیلرز کا کمیشن 6 فیصد کرے، پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم ڈیلرز کا 18جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلانڈیلرز کا کمیشن نہیں بڑھایا جارہا، حکومت وعدے کے مطابق ڈیلرز کا کمیشن 6 فیصد کرے، پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عوام کو جب بھی کوئی فائدہ ہوتا نظر آئے ہر طرح کے کمیشن خور ایجنٹ رونے لگ جاتے ہیں پٹرول ماپنے تک کے میٹر ان کے درست نہیں 6% مارجن چاہیے پیٹرولیم ڈیلرز کو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا 18 جولائی کو ہڑتال کا اعلان - ایکسپریس اردوملک بھر میں ایندھن کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے، چیئرمین آل پاکستان آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن مزید پڑھئے: ExpressNews ویسے وہ ساری عمر بڑی بہادری سے بینظیر سے لڑا مگر جب اس کا سامنا ایک مرد سے ہوا تو اس نے بیٹی پیش کر دی اور خود انقلاب لانے لندن تشریف لے گیا۔ Ya log hadtal kis waja sy kr rahy ha شور برپا ہے کہ پٹرول کا ریٹ کم ہوگا ، لیکن عمران خان نے تو IMF سے ریٹ بڑھانے کا معاہدہ کیا تھا پھر کم کیسے ہوگا۔ ؟ 🤔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر شہریار آفریدی کو ہٹانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوشہریار آفریدی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی مزید پڑھئے: ExpressNews اوچھے ہتھکنڈے He should be removed,some inspirational clay is required to gave boost to Kashmir cause,and KPL is about to start
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پیٹرولیم قیمتوں میں کمی پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہوزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیاہے۔ اگلے ماہ ایکم اگست ہو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »