لاہور ہائیکورٹ نے 9 سیشن ججز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ہائیکورٹ نے 9 سیشن ججز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے LahoreHighCourt SessionJudges Transfers Posting Orders

.چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری کردیا.

سیشن جج لاہور قیصر نذیر بٹ کا تبادلہ ساہیوال کردیا گیا ،محمد جاوید الحسن چشتی کو ساہیوال سے لاہور ،منظور علی گِل کو ملتان سے ننکانہ صاحب ،سہیل اکرام چکوال سے راولپنڈی ،اورنگزیب کو راولپنڈی سے چکوال، تنویر احمد کو پاکپتن شریف سے لاہور ،محمد ایوب خان کو سرگودھا سے پاکپتین شریف، محمد اعظم سرویا کا ننکانہ صاحب سے لاہور تبادلہ سیشن جج ایچ آر ڈسٹرکٹ جوڈیشری ہائیکورٹ سردار طاہر صابر کا لاہور سے سرگودھا , مذکورہ سیشن ججز کو نئی تعیناتی پر 11 اگست تک چارج سنبھالنے کی ہدایت کی گئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہورشیخوپورہاوکاڑہ کے ڈی پی اوزکوبھاری جرمانہ کرتے کیونکہ ۔۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ شدید برہم ہو گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے و یٹنگ لسٹ پر امیدواروں کو پولیس کانسٹیبل کیلئے ترجیح دینے کا حکم جاری کر دیاہے ۔لاہور ہائیکورٹ میں ویٹنگ لسٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے نواحی گاﺅں منہالہ میں 13سالہ لڑکے نے 12 سالہ دوست کو ذبح کردیالاہور(آئی این پی) لاہور کے نواحی گاﺅں منہالہ میں 13 سالہ لڑکے نے کھیل کے دوران جھگڑے پر 12 سالہ دوست کو چھری مار کر قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق 12 سالہ بچے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہندی سنیما کے سپراسٹار نے 'لگان' کے لیے کیا 'قربانی' دی؟ -شاید عام لوگ اور سنیما کے شائقین یہ سمجھتے ہیں کہ دنیا بھر کے مشہور اور ان کے پسندیدہ اداکار بہت آسانی سے لاکھوں، کروڑوں‌ روپے کما لیتے ہیں۔ اس کے ساتھ انھیں بہت شہرت اور عزت بھی ملتی ہے۔ لیکن کیا یہ صرف اتنا ہی ہے کہ کوئی شخص کیمرے کے سامنے آئے اور …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرائن کے مشہور گلوکار کو بیوی نے قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کردیئے - ایکسپریس اردولاش کے ٹکڑوں کو نمک لگا کر پلاسٹک کے تھیلوں میں بند کر کے فریج میں رکھ دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وادی جموں و کشمیر: بھارتی فوج کے محاصرے نے ماضی کے محاصروں کو بھی مات دیدی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور: 13 سالہ لڑکے نے 12 سالہ دوست کو قتل کر دیا13 سالہ لڑکے نے کھیل کے دوران جھگڑے پر 12 سالہ دوست کو چھری مار کر قتل کر دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »