لاہور: 13 سالہ لڑکے نے 12 سالہ دوست کو قتل کر دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

13 سالہ لڑکے نے کھیل کے دوران جھگڑے پر 12 سالہ دوست کو چھری مار کر قتل کر دیا تفصیلات جانئے: DailyJang

لاہور کے نواحی گاؤں منہالہ میں 13 سالہ لڑکے نے کھیل کے دوران جھگڑے پر 12 سالہ دوست کو چھری مار کر قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق 12 سالہ بچے کے قتل کا واقعہ ہڈیارہ تھانے کے منہالہ گاؤں میں پیش آیا، جہاں کھیل کے دوران 13 سالہ فراز اور 12 سالہ عبدالرحمان میں جھگڑا ہوا تو فراز نے عبدالرحمان کی گردن پر چھری چلا دی، جس سے وہ زخمی ہو گیا۔پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے لاش مردہ خانے منتقل کر دی، واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ظالم مالک مکان کا 7 سالہ ملازمہ پر ڈنڈوں اور راڈ سے تشددڈیرہ غازی خان میں ظالم مالک مکان نے 7 سال کی ملازمہ کو ڈنڈوں اور راڈ سے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا دیا، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:- کرا چی : اغوا کیے گئے 7 سالہ بچے کا ڈھانچہ برآمد
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: مون سون کی 71 ملی میٹر بارش نے فاروق گنج انڈر پاس کو ڈبو دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عید کا دوسرا روز، لاہور میں موسلا دھار بارشسڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں، فاروق گنج انڈر پاس میں جمع پانی بچوں کا سوئمنگ پول بن گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: بارش کے بعد قربانی اور آلائشیں اٹھانے میں دشواریلاہور میں عید کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی ادائیگی جاری ہے، شہر میں صبح ہونے والی موسلا دھار بارش کا سلسلہ تھم گیا تاہم بارش کے بعد نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا جبکہ متعدد سڑکوں پر بھی پانی جمع ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: عید کے دوسرے دن موسلا دھار بارشلاہور کے مختلف علاقوں میں عید کے دوسرے دن صبح ہی صبح شدید موسلا دھار بارش نے شہر میں جل تھل ایک کر دیا ، جس سے گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »