لاہور : اسلحہ کی نمائش اور فائرنگ سے خوف پھیلانے والی 2 خواتین گرفتار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس نے خواتین کے 2 مرد ساتھیوں کو بھی گرفتار کرلیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

لاہور میں اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے ڈانس کرنے اور فائرنگ کرکے محلے میں خوف و ہراس پھیلانے والی 2 خواتین کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

پولیس نے خواتین کے ساتھی 2 مردوں کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔ ہاتھ میں پستول تھامے ڈانس کرنے والی خاتون لاہور کے علاقے مصری شاہ کی رہائشی ہے۔ پولیس کے مطابق لڑکیوں کی شناخت کیلئے ان کی تصاویر دیگر اضلاع کی پولیس کو بھی بھجوائی گئی ہیں اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔ خاتون نے نہ صرف اپنے گھر کی بالکونی سے فائرنگ کی بلکہ فائرنگ اور ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی اَپ لوڈ کردی۔

خاتون کی سہیلی بھی فائرنگ کرنے میں پیش پیش رہی، دونوں خواتین کے ساتھی بھی فائرنگ کرکےعلاقے میں خوف وہراس پھیلاتے رہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گھر کی بالکونی سے فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش میں ملوث 2 خواتین گرفتارلاہور  پولیس نے 2  خواتین کو گرفتار کر لیا جو اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے ڈانس کرنے اور فائرنگ کرکے محلے میں خوف و ہراس پھیلانے میں ملوث ہیں۔پولیس نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

منظور وسان کی بلاول کی شادی، نواز شریف کی واپسی سے متعلق پیشگوئیاںمشیرِ زراعت سندھ، منظور وسان نے چیئر مین پی پی بلاول بھٹو زرداری کی شادی، نواز شریف کی واپسی سمیت ملک کے دیگر اہم موضوعات سے متعلق پیشگوئیاں کی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NawazSharif BilawalBhuttoZardari
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ: مسلح شخص کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاکامریکی ریاست کولاراڈو کے شہر ڈینور میں مسلح شخص نے فائرنگ کردی، واقعہ میں چار افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک سپر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایک اور معروف اداکارہ کی فلیٹ سے لاش برآمدغیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قاہرہ میں مقیم 24 سالہ سعودی اداکارہ اریج عبداللّٰہ کی اپنے فلیٹ سے لاش برآمد ہوئی ہے۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں نہر سے ملے ڈرم سے دو خواتین کی لاشیں برآمدفیصل آباد میں نہر سے ملے ڈرم سے دو خواتین کی لاشیں برآمد ARYNewsUrdu Faisalabad
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معروف اداکار کی سابق صدر کی بھانجی سے طلاق ہو گئی11:47 AM, 30 Dec, 2021, انٹرٹینمینٹ, واشنگٹن: امریکا کی مقامی عدالت نے ہالی ووڈ سپر سٹار اور کیلی فورنیا کے سابق گورنر  آرنلڈ  شوارزنیگر  اور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »