امریکہ: مسلح شخص کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ: مسلح شخص کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک USA Firing

مارکیٹ میں فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک شخص نے لوگوں پر فائرنگ کر دی۔رپورٹ کے مطابق پولیس نے فائرنگ کر کے حملہ آور کو ہلاک کر دیا۔یاد رہے کہ رواں ماہ کے آغاز پر

امریکی ریاست مشی گن میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے تھے۔فائرنگ کا واقعہ مشی گن ہائی اسکول میں پیش آیا، مرنے والوں میں 14اور 17 سال لڑکیاں اور 16 سال کا لڑکا شامل تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی ریاست کولوراڈو میں مسلح شخص کی فائرنگ،4افراد ہلاکMental health in America is problem.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے ترک مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں پیشہ ورانہ امور پر گفتگو ہوئی۔ Puchna 100 drones india ko kyu bech rhe ho Be united Be strong👈💯 Pakistan💓Turkey
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مدرسے میں گھس کر مسلح شخص کی فائرنگ سے استانی جاں بحق ان کا کیا تنازع تھا؟ حیران کن انکشافڈیرہ اسماعیل خان (ویب ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے مقیم شاہ میں مدرسے میں گھس کر مسلح شخص نے فائرنگ کرکے  ایک استانی کو قتل اور دوسری کو شدید زخمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملکہ برطانیہ کو قتل کرنے کیلیے محل میں داخل ہونے والا مسلح شخص بھارتی نکلا - ایکسپریس اردوشاہی قلعے میں ملکہ برطانیہ اہل خانہ کے ہمراہ کرسمس کی دعائیہ تقریب میں شریک تھیں
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

گیس کا بحران، ہر شخص پریشان - ایکسپریس اردوہم بھی امریکا کی منشا کے بغیر گیس پائپ لائن کھول نہیں سکتے کیونکہ اس طرح ہمارے امریکا سے تعلقات کشیدہ ہو سکتے ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مردہ شخص آخری رسومات سے کچھ دیر قبل دوبارہ زندہ ہوگیا، ویڈیو وائرلسانسیں بند ہونے کی صورت میں اہلِ خانہ مریض کو شمشان گھاٹ لے گئے لیکن وہاں پہنچتے ہی اس شخص نے اپنی آنکھیں کھول لیں مزید جانیے : india GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »