لاہور میں کل اور پرسوں آدھی چھٹی ہو گی ، اعلان ہو گیا ، موجیں لگ گئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان لاہور میں ہونے والی ٹی

ضرور پڑھیں: تفصیلات کے مطابق سی سی او ایجوکیشن نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ لاہور کے سکولوں کو ہفتے کو گیارہ بجے چھٹی دی جائے گی تاہم یہاں قابل امر ذکر یہ ہے کہ جمعہ کے روز ویسے ہی ہاف ڈے ہوتاہے ۔یاد رہے کہ بنگلہ دیش کی ٹیم محمود اللہ کی قیادت میں گزشتہ رات لاہور پہنچ گئی ہے جہاں وہ قذافی سٹیڈیم میں 24،25 اور 27 جنوری کو تین ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔

سیریز کے پیش نظر لاہور میں سیکیورٹی کے نہایت ہی سخت اقدامات کیے جارہے ہیں اور اسی صورتحال کے بعد سکولوں میں بھی جلدی چھٹی دینے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹی 20میچز کا میدان سجنے میں بس ایک دن باقی رہ گیا۔بارہ سال بعد پاک سرزمین پر بنگلا دیشی مہمانوں کی آمد پر صوبائی دارالحکومت لاہور میں تینوں ٹی 20 میچزکیلئے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے۔

لاہور ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری کردہ پلان کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان کھیلے جانے والے میچوں کے دوران شہری مندرجہ ذیل متبادل راستوں کا انتخاب کرسکتے ہیں۔ٹریفک پولیس کے مطابق کینال روڈ کے دونوں اطراف عام ٹریفک کیلئے کھلے رہیں گے، فردوس مارکیٹ، حسین چوک، ایم ایم عالم روڈ، منی مارکیٹ، مین بلیوارڈ اور صدیق ٹریڈ سینٹر ٹریفک جاسکے گی۔پلان کے مطابق فردوس مارکیٹ، سینٹر پوائنٹ اور کلمہ چوک سے برکت مارکیٹ، فوارہ نمبر ایک صدیق ٹریڈ سینٹر ، پل نہر جیل روڈ تا قرطبہ چوک اور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی 20کل لاہور میں کھیلا جائے گابنگلا دیش ٹیم 12سال بعد پاکستان میں ان ایکشن ہوگی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PAKvBAN Love from occupied Kashmir
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن اور منی لانڈرنگ کے باعث پاکستان میں مہنگائی اور غربت بڑھی، وزیراعظم - ایکسپریس اردوپاکستان اب کسی بھی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، عمران خان کا ڈیووس میں پاکستان اسٹریٹجی ڈائیلاگ سے خطاب
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

گیارہ ماہ میں پانی اور کوئلے سے بجلی کی پیداوار میں اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تبدیلی میں سے ہوا نکل گئی، پاکستان میں کرپشن میں اضافہ، انتہائی شرمناک رپورٹ سامنے آگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 2019 میں کرپشن سے متعلق رپورٹ جب عمران خان آئے گی ۲۰۰ ارب فلاں کے منہ پہ، ۳۰۰ ارب فلاں کے منہ پہ مارے گی اور روزانہ جو ۸۰۰ ارب کی کرپشن بچائے گی وہ عوام پہ لگائے گی MuradSaeedPTI شرمناک لوگ شرمناک کام اور شرمناک'ترین' ‌نتیجہ😂😂😂
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں اضافہ - ایکسپریس اردوصرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 89 ہزار 950 روپے ہوگئی ImranKhanPTI
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور :سانحہ پی آئی سی میں 2 اعلی پولیس افسران قصور وار قرارسانحہ پی آئی سی میں 2 پولیس افسران کو قصور وار قرار دے دیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »