پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی 20کل لاہور میں کھیلا جائے گا

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بنگلا دیش ٹیم 12سال بعد پاکستان میں ان ایکشن ہوگی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PAKvBAN

لاہور:بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم 12سال بعد پاکستان میں ان ایکشن ہوگی، 3میچزپرمشتمل سیریزکا پہلا ٹی 20کل لاہورمیں کھیلا جائےگا۔

انتظارکی گھڑیاں ختم ہوئیں،ناں ناں کرتی بنگلا دیشی ٹیم نےزندہ دلانوں کےشہرلاہورمیں ڈیرےڈال لئے ،مہمان ٹیم خصوصی طیارےکےذریعےڈھاکاسےلاہورپہنچی، جہاں پرتپاک استقبال ہوا۔ پاک بنگلہ دیش ٹی 20 سیریزکی ٹرافی کی رونمائی آج قذافی اسٹیڈیم میں ہوگی،پاکستانی کپتان بابراعظم اوربنگلا دیشی کپتانی محمود اللہ کی پریس کانفرنس ہوگی۔

دونوں ٹیموں کی قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس بھی شیڈول ہے،پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں پہلےٹی ٹوئنٹی میں کل مدمقابل ہوں گی،میچ دوپہر2بجے شروع ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Love from occupied Kashmir

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرپشن اور منی لانڈرنگ کے باعث پاکستان میں مہنگائی اور غربت بڑھی، وزیراعظم - ایکسپریس اردوپاکستان اب کسی بھی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، عمران خان کا ڈیووس میں پاکستان اسٹریٹجی ڈائیلاگ سے خطاب
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

امریکا اور پاکستان افغان ایشو پر ہم آہنگ، کشمیر پر کیوں نہیں؟Q k Azad khasmir pakistan bi nhi chorna chahta
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فرانس اور جرمنی کا پاکستان کیلئے اپنی ٹریول ایڈوائزری نرم کرنے کا فیصلہفرانس اور جرمنی کا پاکستان کیلئے اپنی ٹریول ایڈوائزری نرم کرنے کا فیصلہ France Germany TravelAdvisory Relax Decision
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور روس کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون پر اتفاقوفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان نے روسی وفد سے ملاقات کے دوران کہا کہ سرمایہ کاری کے مواقع سے روسی سرمایہ کار بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ Hon. Gen Ayub introduced economy of Debt in 1960 & here we are Atta today Rs.70 per Kg.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے درمیان بیجنگ میں مذاکرات جاریپاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے درمیان بیجنگ میں مذاکرات جاری Pakistan FATF Continue Dialogues Beijing FATFNews MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-امریکا اور پاکستان افغان ایشو پر ہم آہنگ ،کشمیر پر کیوں نہیں؟
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »