پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے درمیان بیجنگ میں مذاکرات جاری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے درمیان بیجنگ میں مذاکرات جاری Pakistan FATF Continue Dialogues Beijing FATFNews MoIB_Official pid_gov

ذرائع کے مطابق ہیں۔جہاں پاکستانی وفد نےایف اے ٹی ایف حکام کو گذشتہ ساڑھے چار ماہ کی پیش رفت سے آگاہ کردیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں ایف اے ٹی ایف کے سوالات پر جوابی رپورٹ کا جائزہ لیا گیا۔مذاکرات میں ایف اے ٹی ایف حکام نے پاکستان کی رپورٹ پر اظہار اطمینان کیا ہے۔

بیجنگ میں ہونے والے مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر کررہے ہیں،جہاں انہوں نے حکام کو منی لانڈرنگ روکنے کیلئے اٹھائے ٹھوس اقدامات پر بریفنگ دی۔ حماد اظہر نے ایف اے ٹی ایف حکام کو بتایا کہ پچھلے ساڑھے چار ماہ کے دوران ٹیرر فنانسنگ کے حوالے سے کیس رجسٹریشن میں چار سو اکاون فیصد اضافہ ہوا جبکہ ٹیرر فنانسنگ کی حوالے سے گرفتاریوں کی شرح چھ سو ستترفیصد بڑھی ،یہی نہیں ٹیرر فنانسنگ کے کیسز میں سزائیں دینے کے عمل میں چار سو تین فیصد اضافہ ہوا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر اقتصادی امور نے ایف اے ٹی ایف حکام کا بتایا کہ ٹیرر فنانسنگ کے کیسز میں اکتیس کروڑ بیالس لاکھ کی برآمدگی ہوئی اورملک بھر میں ایک ہزار ایک سوچار گرفتاریاں ہوئیں،ان کیسز میں ایک سو چھیانوے کو سزائیں سنائی جاچکی ہیں جبکہ کالعدم تنظیموں پر پابندیاں عائد کی جا چکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اورایف اےٹی ایف کےدرمیان بیجنگ میں مذاکرات جاریمذاکرات میں ایف اے ٹی ایف کے سوالات پر پاکستان کی جوابی رپورٹ کا جائزہ لیا گیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے ایف اے ٹی ایف سے مذاکرات کل سے شروع ہوں گےبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف اے ٹی ایف کااجلاس آج سے بیجنگ میں شروع ہوگا ،پاکستان کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ نے ایف اے ٹی ایف کی شرائط پرعملدرآمدکے حوالے سے پاکستان کی کوششوں کوسراہاامریکہ نے ایف اے ٹی ایف کی شرائط پرعملدرآمدکے حوالے سے پاکستان کی کوششوں کوسراہا Read News USA StateDept FATF Pakistan MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف اورپاکستان کے درمیان براہ راست مذاکرات کا آغاز آج سے ہوگابیجنگ : بین الاقوامی فورم ایف اے ٹی ایف اور پاکستان کے درمیان براہ راست مذاکرات کا آغاز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال نہیں ہونا چاہیے،صدر مملکتایف اے ٹی ایف کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال نہیں ہونا چاہیے،صدر مملکت ArifAlvi FATF Pakistan Islamabad EmergingPower PMImranKhan pid_gov MoIB_Official ArifAlvi ImranKhanPTI PTIofficial FATFNews pid_gov MoIB_Official ArifAlvi ImranKhanPTI PTIofficial FATFNews Terrorist palne ke phele soch lete.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف ورکنگ گروپ کا اجلاس، پاکستانی رپورٹ پر اظہار اطمینان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »