لاہور: اسلحہ کے زور پر خوف و ہراس پھیلانے والے چار ملزمان گرفتار - Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: تھانہ مناواں پولیس نے اسلحے کے زور پر خوف و ہراس پھیلانے والے چار ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کردی گئی۔ مناواں پولیس نے اسلحہ کے زور پر بدمعاشی کرنے والے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ گرفتار...

لاہور: تھانہ مناواں پولیس نے اسلحے کے زور پر خوف و ہراس پھیلانے والے چار ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کردی گئی۔

مناواں پولیس نے اسلحہ کے زور پر بدمعاشی کرنے والے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ گرفتار ہونے والوں میں یوسف ، اویس ، رزاق اور اکبر نامی ملزمان شامل ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے آٹومیٹک رائفل، دو پستولز،درجنوں گولیاں، میگزنز اور سو لیٹر دیسی شراب برآمد ہوئی ۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ پولیس کے حوالے کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لڑکیوں کے اغوا میں ملوث تین بھائیوں سمیت 4 ملزمان گرفتار - ایکسپریس اردوملزمان نے اسٹیل ٹاؤن کی رہائشی دوسگی بہنوں 13 سالہ سلیمہ اور 11 سالہ ثمینہ کو اغوا کیا تھا، پولیس
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، دو ملزمان گرفتار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی 2 انتہائی مطلوب ملزمان گرفتار اسلحہ برآمدکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ رینجرز اور پو لیس نے انٹیلی جنس معلو مات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علا قے اورنگی ٹاؤن کٹی پہاڑی سے دو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گرلز کالج کے باہر کھڑا جعلی پولیس اہلکار گرفتار - ایکسپریس اردوپولیس نے جعلی پولیس اہلکار بننے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ٹھرکی ہوں گے ۔۔۔زراٸع 😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہری سے لوٹ مار کی کوشش ناکام، پولیس مقابلے کے بعد ڈکیت گرفتار - Abb Takk Newsکراچی: تھانہ سرجانی ٹاؤن کی حدود میں پولیس نے لوٹ مار کی واردات ناکام بنا دی۔ مبینہ پولیس مقابلے میں وقاص نامی ڈکیت کو زخمی حالت میں گرفتارکرلیا گیا جبکہ دوسرا ڈکیت فرار ہوگیا۔ کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں پولیس نے لوٹ مار کی واردات ناکام بنادی ۔ مبینہ...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سانحہ مہران ٹاؤن کیس: فیکٹری کے 3سپروائزرز عدالت سے گرفتارسانحہ مہران ٹاؤن کیس میں کیمیکل فیکٹری کے دو سپروائزرز ظفر اور ریحان کو عدالت سے گرفتار کرلیا گیا ہے، پڑھئے IrfanHaqueS کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »