لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود فواد چودھری کو پیش نہ کیا جا سکا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود فواد چودھری کو پیش نہ کیا جا سکا تفصیلات: DunyaUpdates DunyaNews FawadChaudary

عدالت عالیہ نے سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری کو آج ہر صورت 6 بجے پیش کرنے کا حکم دیا لیکن مقررہ وقت ختم ہونے پر انہیں پیش نہیں کیا گیا، کیس میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور لاہور ہائیکورٹ کے روبرو پیش ہوئے۔

آئی جی اسلام آباد بھی عدالتی حکم کے باوجود پیش نہ ہوئے، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بھی عدالت میں پیش ہو گئے، سماعت کے دوران شہباز گل، میاں اسلم اقبال اور فواد چودھری کے وکلا کی بڑی تعداد میں عدالت میں موجود رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری کو پیش نہ کرنے پر لاہور ہائیکورٹ برہم ، آئی جی اسلام آور آئی جی پنجاب 6 بجے طلبلاہور : لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو حکم کے باوجود پیش نہ کرنے پر آئی جی اسلام آور آئی جی پنجاب کو 6 بجے طلب کرلیا۔ کتی چوراں نال ملی Lol at barham کُچھ نہیں کرنا عدالت نے یہ اتنے ہمت والے ہوتے تو کبھی یہ ہمت نا کرتے عدالت کو بس رکھا ھوا ہے ناجائز استعمال کے لیئے اگر جج میں ہمت نہیں اِنصاف کرنے کی تو استعفیٰ دے يا پھر ہمت کرے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فواد چودھری کیس؛ پنجاب اور اسلام آباد کے آئی جیز لاہور ہائیکورٹ طلب - ایکسپریس اردولاہور ہائی کورٹ کا فواد چودھری کو فوری پیش کرنے کا حکم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فواد چودھری کا سروسز میں میڈیکل مکملعدالتی حکم کے بعد پولیس فواد چودھری کو سروسز ہسپتال لے کر آئی جہاں ڈاکٹروں نے فواد چودھری کا طبی معائنہ کیا، فواد چودھری کے بیس لائن ٹیسٹ مکمل کر لیے گئے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پولیس فواد چودھری کو لیکر اسلام آبا د روانہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کے حکم کو ہوا میں اُڑا دیا گیا ، پولیس  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کو لیکر  اسلام آباد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ کا فواد چوہدری کو ڈیڑھ بجے عدالت میں پیش کرنے کا حکملاہور : لاہورہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو ڈیڑھ بجے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق وفاقی وزیر اور وکیل ہوں عزت و احترام دیا جائے : فواد چودھری10:54 AM, 25 Jan, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چودھری نے عدالت کو کہا ہے کہ وہ سابق وفاقی وزیر اور سپریم کورٹ کے وکیل ہیں انہیں کس منہ سے عزت و احترام مانگ رہے ہو جاہل انسان مخالفین کی گرفتاری پر جشن منایا کرتے تھے 🤣🤣 جوتے۔ پڑنے چاہئے اس مردود کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »