فواد چوہدری کو پیش نہ کرنے پر لاہور ہائیکورٹ برہم ، آئی جی اسلام آور آئی جی پنجاب 6 بجے طلب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فواد چوہدری کو پیش نہ کرنے پر لاہور ہائیکورٹ برہم ، آئی جی اسلام آور آئی جی پنجاب 6 بجے طلب arynewsurdu

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے درخواست پر سماعت کی ، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے بتایا کہ آپ کے حکم کی تعمیل کر دی گئی، آرڈر آگے پہنچا دیا گیا ہے۔

عدالت نے استفسار کیا کہ یہ باتیں چھوڑیں یہ بتائیں فوادچوہدری ہیں کہاں ، سرکاری وکیل نے بتایا فواد چوہدری پنجاب پولیس کے پاس نہیں، وہ اسلام آباد پولیس کی حراست میں ہیں۔عدالت کا کہنا تھا کہ آئی جی پنجاب کو بلا لیتے ہیں، جس پر ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے بتایا کہ آئی جی پنجاب جہاز میں لاہورآرہےہیں، یہ معاملہ آئی جی اسلام آبادسے متعلق ہے تو عدالت نے کہا آپ واضح طور پر بتائیں کہ کہنا کیا چاہتے ہیں۔

لاہورہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آور آئی جی پنجاب کو6 بجے طلب کرلیا اور رجسٹرارہائیکورٹ کو ٹیلی فون پر دونوں آئی جیز کو حکم سے آگاہ کرنے کی ہدایت کردی۔ اس سے قبل لاہورہائی کورٹ فواد چوہدری کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت شروع ہوئی تو لاہور ہائی کورٹ نے حکم دیا کہجسٹس طارق سلیم شیخ نے ریمارکس دیے پہلے میرے حکم پرعمل کریں، اس کے بعدباقی باتیں کریں، اپنے حکم پر عمل کرانا آتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کُچھ نہیں کرنا عدالت نے یہ اتنے ہمت والے ہوتے تو کبھی یہ ہمت نا کرتے عدالت کو بس رکھا ھوا ہے ناجائز استعمال کے لیئے اگر جج میں ہمت نہیں اِنصاف کرنے کی تو استعفیٰ دے يا پھر ہمت کرے ۔

Lol at barham

کتی چوراں نال ملی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری کی گرفتاری: آئی جی اسلام آباد اور آئی جی پنجاب شام 6 بجے لاہور ہائیکورٹ طلب - BBC Urduعدالت کے احکامات کے باوجود رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کو پیش نہ کرنے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد اور آئی جی پنجاب کو شام چھ بجے عدالت طلب کر لیا ہے۔ فواد چوہدری کو چیف الیکشن کمشنر اور کمیشن ممبران کے حوالے سے دھمکی آمیز گفتگو کرنے پر آج علی الصبح لاہور سے گرفتار کیا گیا تھا۔ Maryyam ka doggy CMShehbaz حرام خور اتنا کر جتنا عوام برداشت کرے تُجھے سرلنکا بنانے کا آرڈر ملا ہے کیا؟ MaryamNSharif . تُم لوگ ڈکٹیٹر کی اولاد ہو یہی کُچھ کرو گے جو فواد چودھری کے ساتھ کیا کتنا ظُلم کرو گے مُردار کھانے والو حرام کی پلی ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آئی جی اسلام آباد مقدمہ خارج کرکے فواد چوہدری کو رہا کریں، پنجاب بار کونسل کا مطالبہآئی جی اسلام آباد مقدمہ خارج کرکے فواد چوہدری کو رہا کریں، پنجاب بار کونسل کا مطالبہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL The hadith “Whoever harms [others], Allah will harm him, and whoever causes hardship [to others] Allah will cause hardship to him” پاکستان کا اللّٰہ حامی و ناصر ہو۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فواد چودھری کیس؛ پنجاب اور اسلام آباد کے آئی جیز لاہور ہائیکورٹ طلب - ایکسپریس اردولاہور ہائی کورٹ کا فواد چودھری کو فوری پیش کرنے کا حکم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ کا فواد چوہدری کو ڈیڑھ بجے عدالت میں پیش کرنے کا حکملاہور : لاہورہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو ڈیڑھ بجے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا فواد چودھری کو 6 بجے ہر صورت پیش کرنے کا حکملاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے رہنما پی ٹی آئی کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فواد چودھری کو 6 بجے تک ہر صورت عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: فواد چوہدری ہتھکڑی لگاکر عدالت میں پیش، راہداری ریمانڈ کی استدعاپولیس نے سخت سکیورٹی میں فواد چوہدری کو لاہور کی کینٹ کچہری عدالت میں پیش کیا حالانکہ پاکستان میں ہار پہنا کر عدالت میں پیش کیا جاتا ہے لیکن فواد چوہدری کو ہتھکڑی پہنا کر عدالت پیش کیا گیا.. سبحان اللہ جیو تواڈی خبر تے.. اس بھینس کے بچے کے مُنہ پر بوری چڑھا کر پیش کرنا چاہئے تھا شہباز گل کے بعد فواد ڈبو تحریک انصاف کا دوسرا بندہ ہے جس کی گرفتاری پر کوئی ملال نہیں۔ مسجد وزیر خان کے سامنے مراثیوں کو لیکر رعونت کے ساتھ ڈھول دھمال کروانے والے، اللہ کے گھر کی توہین تم بھول گئے ہوگے پر ہمیں یاد ہے ذرا ذرا۔ !!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »