آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی AryNewsUrdu ICC BabarAzam MohammadSiraj

آئی سی سی کی جانب سے ون ڈے کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کی گئی جس میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی حکمرانی برقرار ہے جبکہ امام الحق پانچویں نمبر پرموجود

ہیں۔بولرز رینکنگ میں بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج نے پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا ہے جبکہ قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین آفریدی بھی ٹاپ ٹین میں موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئی ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرارانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی نئی ون ڈے فارمیٹ رینکنگ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرارہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ:بابراعظم کی بادشاہت برقرارآئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ:بابراعظم کی بادشاہت برقرار ICCODIRankings Batsman Cricketer BabarAzam TopRanking Pakistan ICC TheRealPCB babarazam258 ICC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے راولپنڈی ٹیسٹ کا ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لے لیادبئی: (دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی اپیل کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے راولپنڈی وکٹ کا ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لے لیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کی بادشاہت برقرار، کوہلی کی تنزلی - ایکسپریس اردوامام الحق کا پانچواں، بھارت کے شبمن گِل چھٹی پوزیشن پر آگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے راولپنڈی ٹیسٹ کا ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لے لیادبئی: (دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی اپیل کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے راولپنڈی وکٹ کا ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لے لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بابراعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا - ایکسپریس اردوآئی سی سی نے مینز کرکٹ ٹیم آف دی ائیر کیلئے بابراعظم کو کپتان مقرر کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »