لاہور: محکمہ موسمیات نے جمعہ اور ہفتہ کو بارش کی پیشگوئی کردی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور میں دونوں روز ہلکی سے درمیانے درجے کی بارش ہو سکتی ہے۔

جمعرات کے روز تیز ہواؤں کے باعث لاہور کا درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ آج فیصل آباد، بہاولنگر، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ہارون آباد اور کاہنہ سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کیساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔

دوسری جانب کراچی اس وقت شدید گرمی کی لپٹ میں ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سورج غروب ہونے کے بعد طوفانی ہوائیں شہر میں داخل ہونگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ سب سے زیادہ بارش چکوال 11، فیصل آباد 09، ٹوبہ ٹیک سنگھ 05، اسلام آباد ائیرپورٹ 03، نورپور تھل، مری 02، دیر اور کاکول 04 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کن علاقوں میں مزید بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے گرج چمک کی پیشگوئی کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ  جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔وسطی اور جنوبی پنجاب، خیبر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خطرناک سمندری طوفان کراچی کے ساحل سے کتنی دور ہے؟ محکمہ موسمیات نے آگاہ کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات نے آگاہ کیا ہے کہ بحیرہ عرب میں بننے والا طوفان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج پھر تیز آندھی کا امکان ظاہر کردیامحکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے شہر میں آج بھی تیز آندھی کا امکان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ نے نیب کو شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیالاہور ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو کو قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا ہے اور عدالت کے فیصلے کے تحت نیب 17 جون تک شہباز شریف کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار نہیں کر سکے گی۔ 10 سال بلا شرکت غیرے حکمرانی کا یہی تو فائدہ ھوتاھے۔ ادارے بھی آپ کے، عدالتیں بھی آپ کی، پولیس بھی آپ کی۔۔۔ ھر جگہ آپ کے کارندے موجود رہتے ہیں۔۔ ماں دی کس عدالت دی گشتی دے پتر۔ Hun kro pash sub mil k
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت منظورکرلیلاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت منظورکرلی Lahore ShehbazSharif HighCourt AssetsCase PreArrestBail Approved pid_gov MoIB_Official CMShehbaz pmln_org GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ نے نیب کو شہباز شریف کی گرفتاری سے روک دیالاہور : لاہور ہائی کورٹ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی عبوری ضمانت17 جون منظور کرلی اور نیب کو شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ لعنت ہو ایسے قوانین پر اور ایسے ججوں پر LHR high Court like kangaroo court😡 Lohar High Court Begart Jaj Sb🖐🖐🖐🖐
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »