آئندہ مالی سال ترقی کا ہدف 2.3 فیصد مقرر کر دیا گیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئندہ مالی سال ترقی کا ہدف 2.3 فیصد مقرر کر دیا گیا

دنیا نیوز کو موصول ہونے والی بجت دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال کا ترقی کا ہدف 2.3 فیصد مقرر کیا گیا ہے۔ زراعت کا ہدف 2.9 فی صد رکھا گیا ہے۔ بڑی فصلوں کا ہدف 2.2 فی صد مقرر کر دیا گیا ہے۔

بجٹ دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال صنعت میں شرح نمو کا ہدف 0.1 فیصد مقرر کیا گیا ہے، معدنیات میں شرح نمو کا ہدف 0.5 فیصدجبکہ پیداواری شعبہ میں شرح نمو کا ہدف منفی 0.7 فی صد رکھے جانے کا امکان ہے۔ توانائی کے شعبے میں شرح نمو کا ہدف 1.4 فیصد، تعمیرات کےشعبے میں شرح نمو 3.5 فیصد، خدمات کےشعبے میں شرح نمو 2.8 فی صد مقرر کی گئی ہے۔

اعلامیہ کے مطابق آئندہ سال کے لیے ترقیاتی بجٹ کا حجم 630 ارب روپے رکھنے کی تجویز زیر غور ہے۔ آئندہ سال شرح نمو دو فیصد سے زائد رہنے کا امکان ہے۔ اعلامیہ کے مطابق اگلے مالی سال میں 185 ارب روپے سماجی شعبے کو مختص کرنے کی تجویز ہے، گزشتہ مالی سال میں 16 فیصد فنڈز سماجی شعبے کے لیے مختص کیے گئے تھے، صحت، تعلیم، صاف ماحول، صاف پانی کی فراہمی اور معیار زندگی بہتر بنانے کے منصوبوں پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 5.5 شدت کا زلزلہ‘ کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہواامریکی ریاست کیلیفورنیا کی کاﺅنٹی سان برنارڈینو میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے بعد متعدد آفٹرشاکس بھی محسوس کیے گئے، تاہم زلزلے سے کسی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں رواں مالی سال کے دوران 127 فیصد اضافہ ہوا۔ سٹیٹ بینکپاکستان میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں رواں مالی سال کے دوران127 فیصداضافہ ہوا۔ سٹیٹ بینک Pakistan StateBank Report Year2020 ForeignInvestment Trading StateBank_Pak pid_gov MoIB_Official a_hafeezshaikh ImranKhanPTI Asad_Umar PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

محکمہ خزانہ سندھ نے کرونا اور مالی بحران کے باعث جی پی فنڈ کی ادائیگی موخر کردیکراچی : محکمہ خزانہ سندھ نے کرونا اور مشکل مالیاتی صورتحال پیش نظر گریجویٹی، جنرل پرویڈینٹ فنڈ کی ادائیگی روکنے کا فیصلہ کرلیا۔ 🤣🤣😂😂 یہ رہے سندھ کے خزانے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی آج معاشی اہداف کی منظوری دیگی - ایکسپریس اردواقتصادی ترقی کا ہدف 2فیصد ،صوبائی بجٹ کیلیے 7 سو ارب مختص کیے جانے کا امکان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کیلئے نئی پالیسی کا اعلان کر دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا۔وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے نئی پالیسی کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »