منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی آج معاشی اہداف کی منظوری دیگی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی آج معاشی اہداف کی منظوری دیگی -

منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی آج رواں مالی سال 2019-20 کے لیے نظرثانی شدہ معاشی اعشاریوں کے نتائج کی منظوری دے گی جبکہ آئندہ مالی سال 2020-21 کیلیے وفاق و ترقیاتی بجٹ سمیت معاشی اہداف کی بھی منظوری دی جائیگی۔

کورونا وائرس کی وجہ سے آئندہ مالی سال کے دوران بھی معاشی کارکردگی متاثر رہنے کا امکان ہے،اجلاس کی صدارت ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کریں گے جبکہ اجلاس میں چاروں صوبائی، آزاد جموں وکشمیر، گلگت بلتستان کے وزرا منصوبہ بندی شرکت کرینگے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کیلیے اقتصادی ترقی کا ہدف دو فیصد،صوبائی ترقیاتی بجٹ کیلیے سات سو ارب روپے مختص کیے جانے، آئندہ مالی سال کیلیے کرنٹ اکاونٹ خسارے کا ہدف ساڑھے چھ ارب ڈالر جبکہ برآمدی ہدف 25 ارب ڈالر، درآمدی ہدف 46 ارب ڈالر مقرر کیے جانے کا امکان ہے، ترسیلات زر سے آمدنی کا ہدف ساڑھے 20 ارب ڈالر مقرر کیے جانے کے امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ تھری کا منصوبہ جلد شروع کرنے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ تھری کا منصوبہ جلد شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے منصوبے کی تکمیل بارے منظوری دے دی ہے۔ لاھوریو ۔۔۔۔ایک اور بی آر ٹی آرھی ھے۔ذلیل ھونے کے لیے تیار ھوجاو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ تھری کا منصوبہ جلد شروع کرنے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ تھری کا منصوبہ جلد شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے منصوبے کی تکمیل بارے منظوری دے دی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ اور وزیرمنصوبہ بندی کاکوروناوائرس کی روک تھام کےلئے کئے گئےاقدامات کا جائزہوزیرخارجہ اور وزیرمنصوبہ بندی کاکوروناوائرس کی روک تھام کےلئے کئے گئےاقدامات کا جائزہ SMQureshiPTI Asad_Umar PTIofficial pid_gov MoIB_Official CoronavirusPandemic CoronainPakistan COVID19Pakistan StayHomeStaySafe
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مشیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگامشیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا EconomicCoordinationCommittee AbdulHafeezSheikh Chaired sebastianpinera MoIB_Official a_hafeezshaikh PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مختلف محکموں کی ضمنی گرانٹس کی منظوریاسلام آباد : مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں مختلف محکموں کی ضمنی گرانٹس کی منظوری دے دی گئی ARYNEWSOFFICIAL MostlyHaramLot!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز، 303 پوائنٹس کا اضافہپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز، 303 پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase FinMinistryPak a_hafeezshaikh pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »