لاہور ہائی کورٹ نے نیب کو شہباز شریف کی گرفتاری سے روک دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ہائی کورٹ نے نیب کو شہباز شریف کی گرفتاری سے روک دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NAB LHC ShehbazSharif

تفصیلات کے مطابق لاہورہائی کورٹ میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی درخواست ضمانت پرسماعت ہوئی ، جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں 2رکنی بینچ نے سماعت کی۔

عدالت نے سوال کیا شہباز شریف کے خلاف کیس کس اسٹیج پر ہے،وکیل شہباز شریف امجد پرویز نے بتایا کہ کیس انویسٹی گیشن کی اسٹیج پر ہے ، جس پر عدالت نے کہا نیب والے کہاں ہیں روسٹرم پر آئیں۔ لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا اور شہباز شریف کی عبوری ضمانت17 جون منظور کرتے ہوئے 5لاکھ روپےکے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

یاد رہے شہبازشریف آمدن سےزائد اثاثہ جات کیس میں گزشتہ روز نیب میں پیش نہیں ہوئےتھے اور نمائندے کے ذریعے جواب بھجوا دیا تھا، جواب میں کہا گیا تھا انہتر سال عمر ہے اور کینسر کا مریض ہوں، کورونا خدشات کے باعث پیش نہیں ہوسکتا، ویڈیو لنک، اسکائپ کے ذریعے پوچھ گچھ کی جاسکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Kia kismat hai in Ganjo ki

لاہوری ججوں پر لعنت آج کا ٹرینڈ

صابر شاپر کا پتہ کرو ماتم کر چکا یا جاری ہے

ایک مریض جو مرنے والا تھا اس کو علاج کیلئے 4 ھفتے دئے. ہفتے تو بہت گزرے لیکن وہ نہ آے

ARYNEWSOFFICIAL جے اوئے آنجہانی عاصمہ جہانگیر دی لاھوری عدلیہ😡😡

ARYNEWSOFFICIAL Dear LHC! THOO💦 RGDS

یہ عدالتیں یہ گنجرخانے بند کردو یہ تو ملک کے عوام کے ساتھ مذاق کر رہی ہیں یہ جتنےجج ہیں سب بڑھوے اور دلال ہیں اگر کام چلانا ہے تو پھر ایک ہی راستہ ہے کہ ان عدالتوں پر فوجی عدالتیں بنائی جائیں ورنہ یہ ملک کا نظام نہیں چلنے دیں گے

کافی عرصہ سے شریف فیملی کا نمک جو کھایا ہے اب اتنی نمک حرامی بھی تو نہیں کرسکتا لاہور ہائی کورٹ

ARYNEWSOFFICIAL عدالتے کہاں ہیں یہ پٹواریو کا کوٹھا ہے جو قصور وار ہوتے ہویے بھی آزاد گھومتے نظر اتے ہیں کیوں کے پولیس سے لیکے جج جسٹس سب بکتا ہے

ARYNEWSOFFICIAL اور یوں اے آر وائے کا رونا پیٹنا شروع ہوا 😀😀🤭

ARYNEWSOFFICIAL بس یہی ہونا تھا آگئے نواز شریف کے دلال اور پاکستان کے سب سے بڑے غدار انکا کا اگر محاسبہ کریں تو یہ سب نہ ہو اور ایسی عدالتیں بند ہونی چاہئے

ARYNEWSOFFICIAL لاہور ہائی کورٹ واحد ہائی کورٹ ہے جہاں ہر 2 نمبر کام ان کے منہ پر پیسے پھینک کر کروایا جا سکتا ہے. تمام ججز بھوکے ننگے لگتے ہیں وہاں کے. کوئی ایک کیس مثالی بتا دیں لاہور ہائی کورٹ کا؟؟؟ سوائے مجرموں جو ضمانتیں دینے کے، کوئی کام نہیں کرتے.. لعنت ایسی عدلیہ پر بے شمار..

ARYNEWSOFFICIAL بسم اللہ الرحمن الرحیم پاکستان میں امیروں کے لیے کوئی قانون ہے ہی نہیں ہم تو انتظار کر رہے ہیں روز محشر کی کیوں کہ اللہ تعالی ان ججوں سے سوال پوچھے گا کہ میں نے اپنے آپ سے پہلے انصاف کا ترازو آپ لوگوں کے ہاتھ میں دیا تھا اور یہ سب خنزیروں کی طرح کھڑے ہونگے

ARYNEWSOFFICIAL dahnia chor jail main ur kharbon lootny waly bail pr . jab Insaf aisa ho ga ,tu phr carona hi ho ga, Abre karam nahi.

ARYNEWSOFFICIAL Choor khandan

ARYNEWSOFFICIAL Drama from everyone 😂

Well done Lahore Highcourt

Lanat ho

Niazi and its PTI government has been failed..7 Years they ruled KPK and destroyed it..BRT is an example of corruption and incompetence..2 years in Pakistan and Punjab..only failures...Economy is at its worst..No handling of pandemic..If establishment ll not support they are out

Lohar High Court Begart Jaj Sb🖐🖐🖐🖐

گرفتاری صرف غریب اور مساکین 10روپے کی روٹی چرانے والے کی ہوتی ہے اس ملک میں. اللہ تعالیٰ کی لعنت ہو ایسے لوگوں پر.

لعنت ہو ایسے قوانین پر اور ایسے ججوں پر

LHR high Court like kangaroo court😡

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کا عبوری ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوعاپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا، نیب میں پیشی سے ایک دن پہلے شہباز شریف نے امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کی ہے۔ سر گروپ انشورنس ملازمن جو حق آهي ـ ڪنهن کي دانهن ڏجي ـ توهان ڪجهه ھن تي ڳالھايو ڪوشش ڪريو توهان کي دعائون ڏيندا سڀ ظلم ظلم میں نہیں چھوٹا کہتا. ہے تو ظلم وڈا بار چھوٹا اندر. سب کچھ لٹا کے ہوش میں آئے تو کیا کیا. چھوٹے کا اپنے چھوٹے سے گلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: نیب ٹیم شہباز شریف کے گھر سے واپس روانہ ہوگئی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: شہباز شریف کی 17 جون تک عبوری ضمانت منظوربہت بہت مُبا رک شر یف فیملی کے تنخو ا دار لا ہو ر ہا ئ کو ر ٹ کا اپنے آ قا وں کے لئے تا ریخی فیصلا لا ہو ر ہا ئُ کورٹ کر تے رہو ایسے ہی فیصلے Ab yeh kisi bhi public forum par nazar Aya to juta marna chae Isa,jab qanoon bulae to corona ko Rona warna pura shaher phir la yeh arrest sa bechna ka Lia. یوتھیا لاجک۔۔ جج نے نواز شریف نااہل کیا ناچ ناچ کے گنگھرو توڑ لئے۔۔ جج نے نواز شریف کو باہر جانے دیا کتی چوراں نال رلی۔۔ او کون لوگ او تسی پائی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور: نیب ٹیم شہباز شریف کے گھر سے واپس روانہ ہوگئی - Pakistan - Dawn NewsSyaci Tmasha ho Raha ha عوام اب نیب اور شریف فیملی کی بور نورا کشتی، ٹی وی پر دیکھ دیکھ کر تنگ آگئے ہیں اس سے بہتر ان دونوں فریقین کی عورتوں کی ریسلنگ دکھائی جاتی تو کم از کم عوام کا خون کچھ گرم ہو سکتا تھا اور شاباش بھی ملتی۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو نیب گرفتاری کا خدشہ، عبوری ضمانت کیلئے درخواست دائر کر دیشہباز شریف کو نیب گرفتاری کا خدشہ، عبوری ضمانت کیلئے درخواست دائر کر دی Read News CMShehbaz NAB pmln_org MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیب نے شہباز شریف کو کل طلب کر لیانیب نے شہباز شریف کو کل طلب کر لیا ARYNewsUrdu چنگا کیتا Hun nai bachda jay Sab phary jan gay 🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »