لاہور ہائیکورٹ: شہباز شریف کی 17 جون تک عبوری ضمانت منظور

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی 17 جون تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے قائد حزب اختلاف کو 5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔  جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی 17 جون تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے قائد حزب اختلاف کو 5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کر رہا ہے۔ عدالت نے استفسار کیا درخواستگزار شہباز شریف کہاں ہیں ؟ جس پر وکیل امجد پرویز نے کہا شہباز شریف کمرہ عدالت میں موجود ہیں اور کینسر کے مریض ہیں۔ عدالت نے پھر استفسار کیا کیا آپ کو گرفتاری کا خدشہ ہے۔ شہباز شریف کے وکیل نے کہا نیب نے جو جو ریکارڈ مانگا وہ دے دیا پھر بھی نیب گرفتاری کے لیے بے تاب ہے۔

وکیل امجد پرویز نے عدالت کو بتایا شہباز شریف کو 5 اکتوبر 2018 کو صاف پانی کیس میں بلایا گیا، دوران ریمانڈ شہباز شریف کو رمضان شوگر ملز کیس میں بھی گرفتار کر لیا گیا، نیب 63 دن کے ریمانڈ میں تفتیش کرتی رہی۔ عدالت نے استفسار کیا شہباز شریف کے خلاف کیس کس سٹیج پر ہے۔ وکیل امجد پرویز نے کہا شہباز شریف کیخلاف کیس انویسٹی گیشن کی سٹیج پر ہے۔

عدالت نے کہا نیب والے کہاں ہیں، روسٹرم پر آئیں، کیا نیب شہباز شریف کی درخواست ضمانت کی مخالفت کرتا ہے ؟ نیب وکیل نے کہا نیب شہباز شریف کی ضمانت کی مخالفت کرے گا، شہباز شریف کی طلبی 2 جون، وارنٹ گرفتاری 28 مئی کے تھے۔ عدالت نے کہا جب وارنٹ پہلے نکلے تو 2 جون کو کیوں بلایا ؟ وکیل نیب نے کہا جب گرفتاری کا مواد آیا تب شہباز شریف کے وارنٹ جاری کیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لوھار ہائ کورٹ کے ججوں کو چوروں کی چاکری سے روکا جائے ورنہ یہ چور جج ملک کو تباہ کردیںگے

Such is the law for powerful, when are we going to have one law where corrupt and looters are not able to get any sort of bailout. ImranKhanPTI

Ha ha ha ha

Shame on you.

یوتھیا لاجک۔۔ جج نے نواز شریف نااہل کیا ناچ ناچ کے گنگھرو توڑ لئے۔۔ جج نے نواز شریف کو باہر جانے دیا کتی چوراں نال رلی۔۔ او کون لوگ او تسی پائی۔

بہت بہت مُبا رک شر یف فیملی کے تنخو ا دار لا ہو ر ہا ئ کو ر ٹ کا اپنے آ قا وں کے لئے تا ریخی فیصلا لا ہو ر ہا ئُ کورٹ کر تے رہو ایسے ہی فیصلے

Ab yeh kisi bhi public forum par nazar Aya to juta marna chae Isa,jab qanoon bulae to corona ko Rona warna pura shaher phir la yeh arrest sa bechna ka Lia.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کا عبوری ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوعاپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا، نیب میں پیشی سے ایک دن پہلے شہباز شریف نے امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کی ہے۔ سر گروپ انشورنس ملازمن جو حق آهي ـ ڪنهن کي دانهن ڏجي ـ توهان ڪجهه ھن تي ڳالھايو ڪوشش ڪريو توهان کي دعائون ڏيندا سڀ ظلم ظلم میں نہیں چھوٹا کہتا. ہے تو ظلم وڈا بار چھوٹا اندر. سب کچھ لٹا کے ہوش میں آئے تو کیا کیا. چھوٹے کا اپنے چھوٹے سے گلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: نیب ٹیم شہباز شریف کے گھر سے واپس روانہ ہوگئی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: نیب ٹیم شہباز شریف کے گھر سے واپس روانہ ہوگئی - Pakistan - Dawn NewsSyaci Tmasha ho Raha ha عوام اب نیب اور شریف فیملی کی بور نورا کشتی، ٹی وی پر دیکھ دیکھ کر تنگ آگئے ہیں اس سے بہتر ان دونوں فریقین کی عورتوں کی ریسلنگ دکھائی جاتی تو کم از کم عوام کا خون کچھ گرم ہو سکتا تھا اور شاباش بھی ملتی۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: شہباز شریف 2 جون کو نیب لاہور میں پیش ہوں گےلاہور: (دنیا نیوز) اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف بروز منگل مورخہ 2 جون کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب کے روبرو پیش ہوں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے رمضان شوگر ملز کا قرض رجسٹرڈ نہ کرنے کےخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے رمضان شوگر ملز کا قرض رجسٹرڈ نہ کرنے کےخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا، جسٹس عائشہ اے ملک نے رمضان شوگر ملز کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کا لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ مریضوں کی پیشگوئی کی خبر پر ٹویٹلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے اپنی ٹویٹ میں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ نااہل حکومت غفلت کی مرتکب ہو رہی ہے۔ حکومت کو وبا سے نمٹنے کی بجائے نواز شریف کی فکر لاحق ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »