لاہور میں بڑھتے کیسز کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں توسیع کردی گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور  (ویب ڈیسک)  کورونا کی تیسری لہرمیں بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں 17 مئی تک توسیع کردی گئی، کیبنٹ کمیٹی برائےکورونا کی سفارشات پر

لاک ڈاؤن کی مدت میں اضافہ کیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، 24 اپریل سے لگایا جانے والا لاک ڈاؤن 17 مئی تک نافذالعمل رہےگا۔

سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں ان ڈورشادیوں اور دیگر تقریبات پر عائد پابندی برقرار رہے گی،کورونا کے 8 فیصد سے زائد شرح والے اضلاع میں انڈور اور آؤٹ ڈور شادی کی تقریبات پرپابندی برقرار رہے گی۔نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب میں کاروباری مراکزشام 6بجے بند کر دیے جائیں گے ، ہفتہ اور اتوار کو مکمل تعطیل ہوگی،سرکاری و نجی دفاتر کا 50 فیصد عملہ گھر سے کام کرنے کا پابند ہو گا،دفاتر کے اوقات صبح 9 سے دوپہر 2 بجے تک محدود ہوں گے،تفریحی پارکس بند، جوگنگ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کے بڑھتے کیسز، کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائدکرونا کے بڑھتے کیسز، کراچی کے مخصوص علاقوں میں ڈبل سواری پر پابندی عائد مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز ملک میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا گیاTurkey to enter into lockdown from April 29 to May 17
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے بعد شعیب اختر کا کرفیو لگانے کا مطالبہلاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے کیسز کے بعد راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے پاکستان میں کرفیو لگانے کا مطالبہ کر دیا۔ شعیب اختر کی کون سی کوئی دوکان ہے جو اس کو کیا ٹینشن ہو Ghareeb insan mar jaen gy sir 🖐️🖐️
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

واشنگٹن پوسٹ نے بھارت میں کورونا کے بڑھتے کیسز کا ذمہ دار مودی کو قرار دیدیاجیسے جیسے وقت گزرتاجارہاہے اس ملعون کی داڑھی بھی شیطان کی طرح بڑھتی جارہی ہے۔ Shakal to dekho is maloon ki lanti shaitaan Bilkul
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کے بڑھتے کیسز پمز میں مریضوں کیلئے گنجائش ختم(24نیوز) اسلام آباد میں کورونا کے بڑھتے مریضوں کی وجہ سے پمز میں کورونا مریضوں کیلئے گنجائش ختم ہو گئی، ہسپتال انتظامیہ سرپکڑ کر بیٹھ گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »