واشنگٹن پوسٹ نے بھارت میں کورونا کے بڑھتے کیسز کا ذمہ دار مودی کو قرار دیدیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیو یارک: امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے بھارت میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کا ذمہ دار نریندرا مودی کو قرار دیدیا جبکہ ناقص انتظامات پر اپوزیشن پارٹی کی سربراہ سونیا گاندھی بھی بھارتی وزیراعظم پر برس

پڑیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں رواں ماہ کے وسط سے کورونا نے ایک بار پھر سر اُٹھانا شروع کردیا ہے اور یومیہ کورونا کیسز کے لحاظ سے ہر آنے والے دن گزرتے روز کا ریکارڈ ٹوٹ رہا ہے۔ آج بھی 3 لاکھ 85 ہزار سے زائد افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی جب کہ 3 ہزار سے زائد اموات ہوئی ہیں۔نے لکھا کہ نریندرا مودی نے کورونا کے یومیہ 2 لاکھ کیسز سامنے آنے کے باوجود مغربی بنگال اور دیگر چند ریاستوں میں ہونے والے انتخابات ملتوی کرنے کے بجائے کھچا کھچ بھرے جلسہ عام سے خود بھی خطاب کیا اور دیگر سیاسی جماعتوں کو...

رپورٹ کے مطابق رہی سہی کسر کمبھ میلے نے پوری کردی جس میں صرف تین دن میں ملک بھر سے آنے والے 25 لاکھ سے زائد یاتریوں نے گنگا جمنا میں ڈبکی لگائی اور اس دوران ایس او پیز کو کسی خاطر میں نہیں لایا گیا۔ مودی نے پہلے الیکشن اور پھر کمبھ میلے کی اجازت دیکر عوام کی صحت کو سیاسی مقاصد کی بھینٹ چڑھا دیا۔دوسری طرف بھارتی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے حکومتی پالیسیوں پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت کسی بھی حکومت کی سب سے پہلی ترجیح لوگوں کی جان بچانا ہونی...

ایک انٹرویو میں سونیا گاندھی نے مودی حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے تو بہت پہلے ہی کورونا بحران پر قابو پانے کا دعوی کر دیا تھا، مرکزی حکومت نے وقت سے پہلے ہی اعلان کر دیا تھا کہ اس نے کورونا وائرس پر جیت حاصل کر لی ہے جبکہ پارلیمنٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی نے اس حوالے سے اپنی ایک رپورٹ میں اس کے لیے مزید تیاری کرنے کی سفارش کی تھی۔ تاہم حکومت نے اسے بھی نظر انداز کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مودی تو سادھو لک میں ڈھل گیا

Bilkul

Shakal to dekho is maloon ki lanti shaitaan

جیسے جیسے وقت گزرتاجارہاہے اس ملعون کی داڑھی بھی شیطان کی طرح بڑھتی جارہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واشنگٹن پوسٹ نے بھارت میں کورونا بحران کا ذمہ دار مودی کو قرار دے دیاواشنگٹن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکی انگریزی جریدے واشنگٹن پوسٹ نے بھارت میں کورونا بحران کا ذمہ دار وزیر اعظم نریندر مودی کو قرار دے دیا ، اخبار لکھتا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

باجوڑ: سرحد پار سے دہشت گردوں کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، ایک جوان زخمیراولپنڈی:باجوڑمیں سرحد پار سےدہشت گردوں کی چیک پوسٹ پرفائرنگ سے ایک جوان زخمی ہوگیا ،دہشت گردوں کی جانب سے افغان سرزمین استعمال کرنےکی کئی بار مذمت کی سرحد پار ایک منظم طریقے سے اور بھر پور قوت کے ساتھ کاروائی ہونی چاہئے آئے روز ہمارے جوان قربانیاں دیں رہےہیں کب تک ہم سوشل میڈیا پر زور دیتے رہے گے ARYNEWSOFFICIAL ArrestMalikRiazardari
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہورمیں بیرون ملک سے آئی لڑکی کا پُراسرار قتل، پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئیلاہورمیں بیرون ملک سے آئی لڑکی کا پُراسرار قتل، پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی ARYNewsUrdu ہماری پاکستانی قوم کے حالات دیکھ لو۔ پھر کہتے ہیں یہ مسلمان ہیں۔ اللہ کی پناہ۔ In jaanvaron sy Allah taala hr lrki ko mehfuz rkhy Sad
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بینک، موبائل کمپنیاں، پوسٹ آفس ضروری خدمات قرارنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے بینکوں، کال سینٹرز، سیل فون کمپنیوں، پوسٹ آفسز کو ضروری خدمات قرار دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسما عباس کی بہن کے انتقال کے بعد پہلی پوسٹاداکارہ نے نایاب تصویر کو ایک جذباتی کیپشن دیتے ہوئے لکھا کہ ’پیاری باجی آپ کیوں چلی گئیں۔‘اُنہوں نے لکھا کہ ’آپ ہمیں بہت جلدی چھوڑ کر چلیں گئیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »