لاہور سے کراچی جانے والی گرین لائن ٹرین بڑے حادثے سے بچ گئی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور سے کراچی جانے والی گرین لائن ٹرین بڑے حادثے سے بچ گئی Lahore Karachi pid_gov

تفصیلات کے مطابق واں آدھن ریلوے پھاٹک پر اینٹوں سے بھرا ٹرک ٹرین سے ٹکرا گیا جس سے ٹرین کے انجن کو شدید نقصان پہنچا۔عینی شاہدین کا بتانا ہے کہ پھاٹک کھلا رہ جانے کی وجہ سے ٹرک ریلو ے لائن

کراس کرتے ہو ئے ٹرین کی زدمیں آیا۔اس موقع پر ٹرک ڈرائیور اور کلینر نے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچائی۔ریلوے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ ٹرک ڈرائیورکی لاپرواہی اور غفلت کے باعث پیش آیا ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چونیاں ،لاہور سے کراچی جانے والی ٹرین اینٹوں سے بھرے ہوئے ٹرک سے ٹکرا گئیچونیاں (ڈیلی پاکستان آن لان)لاہور سے کراچی جانے والی ٹرین اینٹوں سے بھرے ہوئے ٹرک سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب لاہور کالیگی رہنما رانا ثنااللہ کی اہلیہ،داماد اور بیٹی سے تحقیقات کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورونیب لاہور نے لیگی رہنما رانا ثنااللہ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور، مدرسے کی دیوار گرنے سے 3 افراد جاں بحق، 5 زخمیلاہور: صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں مدرسے کی دیوار گرنے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے چونگی امرسدھو میں مدرسے کی دیوار گرگئی، دیوار گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔حادثے میں جاں بحق افر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے سفاری پارک میں شیروں کے مبینہ حملے سے نوجوان جاں بحقسفاری پارک میں شیروں نے نوجوان کو کھالیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں شیروں کے مبینہ حملوں سے نوجوان ہلاکلاہور میں شیروں کے مبینہ حملوں سے نوجوان ہلاک مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 15 ہزار لیٹر تیل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا، ڈرائیور فرارکراچی: شہر قائد کے علاقے گلشن حدید میں قومی شاہراہ پر 15 ہزار لیٹر تیل سے بھرا ٹینکر بے قابو ہو کر الٹ گیا، ڈرائیور اور کلینر حادثے کے بعد فرار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن حدید کے قریب آئل ٹینکر تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا، جس سے قومی It seems these are not fully trained drivers. They have no clue on how to safely drive an 18 wheeler ! Companies hiring them should also be fined and penalised. ImranIsmailPTI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »