لاہور ایئر پورٹ پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام، قیمتی سامان ضبط -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ایئر پورٹ پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام، قیمتی سامان ضبط arynewsurdu lahore

۔ اس کے علاوہ نشے کے عادی افراد کیلئے بیرون ملک سے دس حقے شیشہ پینے کے لیے لائے گئے جو دوران چیکنگ ضبط کر لیے گئے۔

اے سی کسٹم کے مطابق سینکڑوں جدید مختلف کمپنیوں کے لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فون بھی مختلف مسافروں کے سامان سے برآمد ہوئے ہیں۔ اے سی کسٹم نے بتایا کہ غیر ملکی برانڈ کی گاڑیوں کے قیمتی آلات بھی مسافروں سے سامان سے برآمد کیے گئے ہیں، کسی بھی ایسے مسافر کو ہرگز تنگ نہیں کیا جاتا جو اپنے پاس ممنوعہ اشیاء یا اسمگل شدہ اشیاء ساتھ نہیں لاتا۔

کلکٹر کسٹم عثمان باجوہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق ممنوعہ اشیاء کی اسمگلنگ کو ہر صورت روکا جائے گا۔ عثمان باجوہ نے کہا کہ کرنسی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ایئر پورٹ پر خصوصی اسکواڈ تعینات کیا گیا ہے، کسٹم ایئر پورٹ ٹریفک عملے کی جانب سے اسمگلنگ کی روک تھام کے اقدامات پر شاباش دیتا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ سیالکوٹ۔سری لنکن شہری کی میت لاہور ائیر پورٹ پہنچا دی گئیسانحہ سیالکوٹ۔سری لنکن شہری کی میت لاہور ائیر پورٹ پہنچا دی گئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فلم اسٹارز کی فلم انڈسٹری کی بحالی کےلئے حکومت کو تعاون کی پیش کشپاکستان فلم انڈسٹری کے دو سینئر فنکاروں شاہد اور مصطفی قریشی نے فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے حکومت کو تعاون کی پیش کش کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم چاہیں تو انہیں فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے تجاویز دے سکتے ہیں SamaaTV Yar kuch khuf khuda kar iss unar main.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں تقریب حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو وائرللاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے کی شادی کی خوشی میں تقریب میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کی شادی کی سیکیورٹی سلمان کی طرف سے؟شادی کی تقریبات راجستھان میں مادھوپور کے سکس سینسز فورٹ میں ہوں گی جس کے لیے سیکیورٹی کی ذمہ داری سلمان خان کے باڈی گارڈ نے پوری کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بالی ووڈ کی ادکارہ جیکلین کی گرفتاری کا امکان ایئر پورٹ پہنچی تو کس ملک جانے سے روک دیا گیا ؟ بڑی خبرممبئی(ڈیلی پاکستان آ ن لائن) بالی وڈ اداکارہ جیکلین فرننڈس کو ممبئی ایئر پورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا ہے جبکہ ان کی گرفتاری کا بھی امکان ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈی پورٹ کیے گئے پاکستانی کو سعودی عرب آنے کی اجازتڈی پورٹ کیے گئے پاکستانی کو سعودی عرب آنے کی اجازت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »