لاہور شہر کے سات نئے علاقوں میں لاک ڈاؤن ایک دن کیلئے موخر

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہو: (دنیا نیوز) ضلعی انتظامیہ نے شہر کے سات نئے علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ ایک دن کیلئے موخر کر دیا ہے۔ سمارٹ لاک ڈاؤن آج نہیں بروز جمعرات رات 12 بجے کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق ایک دن کا اضافہ شہریوں کی ضرورتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا۔ ان علاقوں میں کورونا مریضوں کی تعداد رپورٹ ہو رہی ہے۔ واضح رہے لاہور میں کورونا وائرس کا خطرہ اب بھی برقرار ہے، مزید 7 علاقے ہاٹ سپاٹ میں آ گئے ہیں۔ 68 علاقے کھلنے کے بعد لاہور کے مزید سات علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔ واپڈا ٹاون اور ای ایم ای کو مکمل بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

جوہر ٹاؤن، گرین ٹاؤن، ٹاؤن شپ اور چونگی امرسدھو میں بھی لاک ڈاؤن ہوگا۔ قائداعظم انڈسٹریل سٹیٹ کا کچھ حصہ بھی لاک ڈاؤن میں آئے گا۔ تمام علاقے آج رات 12 بجے کے بعد بند کر دیئے جانے تھے۔ حکومتی رپورٹ کے مطابق ای ایم ای میں 200 مریض سامنے آئے، واپڈا ٹاؤن میں 360، جوہر ٹاؤن میں 700 اور چونگی امرسدھو میں 220 مریض رپورٹ ہوئے۔

ڈی سی لاہور دانش افضال کے مطابق تمام علاقوں میں مجموعی طور پر 877 کورونا مریض رپورٹ ہوئے تھے۔ پچھلے 14 دنوں میں 367 مریض رپورٹ ہوئے۔ کیسز زیادہ ہونے پر لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں چھ ہفتوں کے لیے دوبارہ لاک ڈاﺅن کا نفاذآسٹریلیا کے پچاس لاکھ آبادی والے شہر میلبورن میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث بدھ کی شب سے چھ ہفتوں کے لیے دوبارہ لاک ڈاﺅن نافذ کردیاگیا۔میڈیارپورٹس کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں کمی: اسلام آباد کے 3 علاقوں میں آج لاک ڈاؤن ختم کرنیکا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور کے 7 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا اعلانلاہور کے 7 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا اعلان SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

میرپور آزاد کشمیر میں 10دن کیلئے مکمل لاک ڈاؤن نافذ -میرپور: کوروناوائرس کاپھیلاؤ روکنے کے لیے میرپور آزاد کشمیرمیں10دن کیلئےمکمل لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر سول انتظامیہ نے میرپور آزادکشمیر میں مکمل لاک ڈاؤن کے فیصلے پر عملدرآمد شروع کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر نے آج رات 12 سے آئندہ 10 روز کے لیے مکمل لاک ڈاؤن …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلوی ریاست وکٹوریا میں چار ہفتوں کا لاک ڈاﺅن نافذ کرنے پر غورملک کی دوسرے بڑی گنجان آباد ریاست وکٹوریا میں ایک دن میں ریکارڈ نئے کیس سامنے آنے کے بعد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلوی ریاست وکٹوریا میں چار ہفتوں کا لاک ڈاﺅن نافذ کرنے پر غورآسٹریلوی ریاست وکٹوریا میں چار ہفتوں کا لاک ڈاﺅن نافذ کرنے پر غور Australia Victoria FourWeeks LockDown CoronaVirus StayHome StaySafe InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly Pandemic CasesReported
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »