آسٹریلوی ریاست وکٹوریا میں چار ہفتوں کا لاک ڈاﺅن نافذ کرنے پر غور

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسٹریلوی ریاست وکٹوریا میں چار ہفتوں کا لاک ڈاﺅن نافذ کرنے پر غور Austarlia Lockdown

چار ہفتوں کا لاک ڈاﺅن نافذ کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وکٹوریہ میں حالیہ دنوں میں کووڈ 19 کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں حکام 30 سے زائد مضافاتی علاقوں میں سخت

سماجی فاصلے کے احکامات نافذ کرنے اور نو پبلک ہاسنگ ٹاورز میں مکمل لاک ڈاﺅن نافذ کرنے پر مجبور ہو گئے۔سٹیٹ پریمئیر ڈینیل اینڈریوس 191 نئے کیس سامنے آنے کے بعد اب چار ہفتوں کے لاک ڈان پر غور کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلوی ریاست وکٹوریا میں چار ہفتوں کا لاک ڈاﺅن نافذ کرنے پر غورآسٹریلوی ریاست وکٹوریا میں چار ہفتوں کا لاک ڈاﺅن نافذ کرنے پر غور Australia Victoria FourWeeks LockDown CoronaVirus StayHome StaySafe InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly Pandemic CasesReported
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں 2 طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئےامریکا میں 2 طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

طویل دورہ انگلینڈ میں قومی ٹیم میں جھگڑے ہو سکتے ہیں، انضمام الحق - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہامریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ بہتر ملکی اقتصادی ڈیٹا رپورٹ ہے تاہم کورونا وائرس کی نئی لہر کے باعث اس کے نرخوں میں اضافہ کی شرح
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں سونے کے نرخوں میں اضافہامریکا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ کورونا وائرس کی نئی لہر کے باعث سرمایہ کاروں کی جانب سے قیمتی دھات کی خریداری ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہانٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اہم پیداواری علاقوں میں خشک موسم کی پیش گوئی ہے۔ایکسچینج میں روئی کے وقفے کے قریب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »