لاہور میں گھریلو سلنڈر پھٹنے سے 2خواتین سمیت 4افراد زخمی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی دارالحکومت کے علاقے فیکٹری ایریا میں گھر میں سلنڈر پھٹنے سے دو خواتین سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے

لاہور صوبائی دارالحکومت کے علاقے فیکٹری ایریا میں گھر میں سلنڈر پھٹنے سے دو خواتین سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ 2 زخمیوں کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔ ایس پی کینٹ کے مطابق صائم نامی شہری نے ماڈل کالونی میں ایک کمرے پر مشتمل کرائے پر گھر لے رکھا تھا جہاں گیس لیکج کے باعث سلنڈر پھٹنے کا واقعہ پیش آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور:شہریوں کو 8 ماہ میں پونے2ارب روپے کا نقصانرواں برس کے 8 ماہ میں لاہور کے شہریوں کو پونے دو ارب روپے کا نقصان ہوا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لاہور:ڈینگی کیسز میں تشویشناک اضافہملک بھر میں کرونا کیسز میں نمایاں کمی کےبعد پنجاب میں ڈینگی کا پھیلاؤ تیز ہونے لگا،پڑھیےDaniyalspeaks کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جمائما کی رکشا میں لاہور کی سیر۔۔ویڈیو بھی سامنےآگئیاب جمائما نے اپنے ایک انسٹاگرا م پیغا م میں ویڈیو شیئر کی ہے۔جس رکشا کی ان کو تلاش تھی وہ مل گیاہے۔اور ایسا محسو س ہو رہا ہے کہ وہ لاہور میں سیرو تفریح کر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ سامنے آگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی دارالحکومت کے علاقے گڑھی شاہو میں راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ سامنے آگیا۔ نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں 27اور 28 ستمبر کو موبائل فون سروسز جزوی طور پر بند رہیں گیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )شہر میں 27اور 28 ستمبر کو موبائل فون سروسز جزوی طور پر بند رہیں گئی، لاہور پولیس کی درخواست پر عرس اور چہلم کے سیکورٹی انتظامات کے Q
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: خلیجِ بنگال میں بننے والے طوفان گلاب سے کراچی میں بارش کا امکانمحکمہ موسمیات نے خلیجِ بنگال میں بننے والے ٹراپیکل سائیکلون کا الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے کسی ساحلی علاقے کو اس طوفان سے خطرہ نہیں تاہم بھارتی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »